aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-KHush-fahm"
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
دل خوش فہم کو ناکام نہیں ہونے دیااس کو بھی شہر میں بدنام نہیں ہونے دیا
اے دل خوش فہم اس آزار سے باہر نکلڈھل گئی شب اب خیال یار سے باہر نکل
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اک ذرا سی چھیڑ کیاپنے دل خوش فہم سے
दिल-ए-ख़ुश-फ़हमدل خوش فہم
misconceived heart
دل خوش فہم تری خوش فہمیمنتشر گرد سفر ہونے تک
اور بھی ہیں بہت حسیں انصرؔدل خوش فہم کس گمان میں ہے
دل خوش فہم تجھ سے کتنے ہوں گےنثار اس کی تمنا کی گلی میں
راس آتا ہی نہیں کوئی تعلق ناہیدؔدل خوش فہم مگر مان میں رکھا ہوا ہے
اپنی اوقات میں رہنا دل خوش فہم ذراوہ گزارش پہ تری سر نہ کجھانے لگ جائیں
اس کم آمیز کے وعدوں پہ بھروسہ کر کےڈر ہے پھر سے دل خوش فہم نہ مارا جائے
دل خوش فہم یہ کہتا تھا بلا لے گا کوئیجب میں اٹھا تھا تری بزم سے ہو کر مغموم
دل خوش فہم کو صبح سفر کی روشنی میںشب غم کے لیے تیار کرنا چاہیئے تھا
دل خوش فہم کو دے پھر کوئی خوش رنگ فریبپھر کسی رسم سے تجدید شناسائی کر
دل خوش فہم سے اس بات پر اب کون الجھےجو کہتا ہے کہ تیری ہم نشینی ہے محبت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books