تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jvaalaa-mukhii"
انتہائی متعلقہ نتائج "jvaalaa-mukhii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mukkii vaalaa
मुक्की वाला مُکّی والا
مکی چپی کرنے والا ، خدمت گار جو بدن کو مکیوں سے دباتا ہے ۔
jvaalaa-mukhii
ज्वाला-मुखी جوالا مُکھی
کردہ آتش فشاں، وہ جگہ جہاں سے آگ کے شعلے نکلیں، ہندوایسی جگہ کو مقدس اور درگاہ دیوی کا استھان خیال کرتے ہیں
سنسکرت
jaalaa-mukhii
जाला-मुखी جالا مُکھی
ایک ہندستانی دوا ہے جس کے حالات معلوم نہین بعض نے لکھا ہے کہ چترک یعنی چیتا کانام اکال ہے تیز ہے اگر تازہ کو پیس کر برص کے داغوں پر لگائیں تو دور ہو جائیں .
jvaalaa mukhii kii laaT
ज्वाला-मुखी की लाट جوالا مُکھی کی لاٹ
روشنی کا دھارا یا مینار
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "jvaalaa-mukhii"
مزید نتائج "jvaalaa-mukhii"
نظم
ارادے
یہ مانا چاند پر ہر سمت ہیں جوالا مکھی لیکن
کسی دن ہم وہاں پر پیار کی کلیاں کھلائیں گے
کیف احمد صدیقی
نظم
تسخیر فطرت کے بعد
جوالا مکھی کے دہانے سے گزرا کیا ہوں
اور اس پر بھی جب ناتمامی کا احساس ڈستا رہا
شہاب جعفری
نظم
سوکھے جزیرے کی دعا
دن جیسے جیسے ہوتا جاتا ہے جواں
جوالا مکھی سا کھولنے لگتا ہے سینے کا لہو