تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "roza"
انتہائی متعلقہ نتائج "roza"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
roza
रोज़ाرُوْزَہ
فارسی
(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے
roTaa
रोटाروٹا
روٹا گرے دے اور لنز ایک چھوٹا سا پیڑ ہے جو ایک فٹ سے تین فٹ تک لمبا ہوتا ہے ، کل پیڑ کو جب پھل آگئے ہوں مگر کچے ہوں تو بطور دوا کام میں لاتے ہیں ، پتّے اور پھل زیادہ موثر ہیں.
ronaa
रोनाرونا
سنسکرت
کسی رنج دُکھ یا تکلیف سے آنسو بہانا













