aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "team"
خزانہ لے اڑا چوروں کا جتھاپلٹ کر پھر علی بابا نہ آیا
بہت بگڑا ہوا ہے دوستو گھر کا نظام اپنایہ بس اوپر ہی اوپر دیکھ لو سب ٹیم ٹام اپنا
اب کہیں کچھ دکھائی دے کیسےسارے منظر دھویں غبار کے ہیں
پرتھم بکس ٹیم
مدیر
نیلگری ٹی امپیوریم، حیدر آباد
ناشر
میری بیوی نے بنا رکھی ہے فٹبال کی ٹیممجھ کو معلوم نہیں اس کی تمنا کیا ہے
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہےمزا تو جب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگیساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں
رک رک کے ساز چھیڑ کہ دل مطمئن نہیںتھم تھم کے مے پلا کہ طبیعت اداس ہے
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
ठामٹھام
جگہ ، ٹھکانا ، مقام ، ٹھان٘و (رک) ، ٹھور (رک).
थामتھَام
ہندی
تھامنا سے مشتق، مرکبات میں مستعمل
थमتھَمْ
ستون ، کھمبا ، کھم.
teamteam
جَتّھا
جوانی کا تحفظ اور بڑھاپے کی روک تھام
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
صحت عامہ
احکام طعام اہل کتاب
سر سید احمد خاں
اسلامیات
خوان نعمت کلان
امیر حسن
دستر خوان
احکم طعام اہل کتاب
سید احمد خاں
وقت تھم گیا
پرویز وارث
مجموعہ
رسالہ تحفۃ الحرمین فی بیان طعام الدارین
محمد عبدالرحمٰن
تصانیف احمدیہ حصہ اول، جلد-002
عیسائیت
چل میرے مٹکے ٹمک ٹم
عبدالواحد سندھی
افسانہ
سید احمد
امثال ہندی
بابو کالی چرن
دیگر
رساکی ترکیب طعام
نامعلوم مصنف
بچے کی بری عادتیں اور ان کی روک تھام
پی۔ راج مونگا
تم التصدیر
ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیادل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا
تو مینا اپنے بچے چھوڑ کرکوے کے انڈوں کو پروں سے تھام لیتی ہے
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتےوہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے
اس طرف زمین اٹھی تو آسمان ادھر اٹھاتھام کر جگر اٹھا کہ جو ملا نظر اٹھا
بولے جگر کو تھام کے محبوب ذو الجلالتجھ سے سنا نہ جائے گا اے فاطمہ یہ حال
اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھتو نے دیکھا سطوت رفتار دريا کا عروج
تند و سبک سیر ہے گرچہ زمانے کی روعشق خود اک سیل ہے سیل کو لیتا ہے تھام
دل کی دھڑکن ڈوب کے رہ جاجاگی نبضو تھم سی جاؤ
سر سے گزر گیا ہے پانی تو زور کرتاسب روک رکتے رکتے سب تھام کرتے کرتے
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books