aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",biR"
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
کسی بھی قسم کی تعبیر مان لیتے ہیںجو لوگ خواب کو جاگیر مان لیتے ہیں
ہم بندھنوں کے بیر پیا پران میں سریرمیری وہی ڈگر سکھی میرا وہی نگر
جو ہمیں چاہے اس کے چاکر ہیںیار شاطر نہ بار خاطر ہیں
تعبیر میں ڈھل کر وہ اثر کرنے لگا ہےوہ خواب مری آنکھ کو تر کرنے لگا ہے
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتی
بار بار اٹھنا اسی جانب نگاہ شوق کااور ترا غرفے سے وہ آنکھیں لڑانا یاد ہے
بن تمہارے کبھی نہیں آئیکیا مری نیند بھی تمہاری ہے
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوصجو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا
کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلا ہےمجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتایہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں
سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوںبیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے
کیا کہا عشق جاودانی ہے!آخری بار مل رہی ہو کیا
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
ابھریں گے ایک بار ابھی دل کے ولولےگو دب گئے ہیں بار غم زندگی سے ہم
بے نام سا یہ درد ٹھہر کیوں نہیں جاتاجو بیت گیا ہے وہ گزر کیوں نہیں جاتا
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیںعمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
کیا سبب تو جو بگڑتا ہے ظفرؔ سے ہر بارخو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی
پھر گرم نالہ ہائے شرربار ہے نفسمدت ہوئی ہے سیر چراغاں کیے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books