aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",udo"
حوصلہ ہو تو اڑو میرے تصور کی طرحمیری تخئیل کے گلزار جناں تک آؤ
شہرت کی فضاؤں میں اتنا نہ اڑو ساغرؔپرواز نہ کھو جائے ان اونچی اڑانوں میں
کب تلک شہر کی گلیوں میں پھرو گے یاروآسمانوں پہ اڑو تخت سلیماں کی طرح
جاں گداز اتنی کہاں آواز عود و چنگ ہےدل کے سے نالوں کا ان پردوں میں کچھ آہنگ ہے
آسمانوں پہ اڑو ذہن میں رکھو کہ جو چیزخاک سے اٹھتی ہے وہ خاک پہ آ جاتی ہے
بربط و عود و شراب و دف و افسانہ و افسون و شب ماہ و رباب و ساغرآ کہ مشتاق ہیں اے جان چمن زہرہ جبیں ہوش ربا ماہ لقا شمع شبستان بہار
اس صوت جاں نواز کا ثانی بنا نہیںکیا ڈھونڈتے ہو بربط و عود و رباب میں
تم اپنے رنگ نہاؤ تم اپنی موج اڑومگر ہماری وفا بھی نگاہ میں رکھنا
دل میں سرور عید و تمنائے جام ہےایسی نماز کو بھی ہمارا سلام ہے
کبھی اڑو تو سہی تم اڑان سے اوپرفضائیں اور بھی ہیں آسمان سے اوپر
پاؤں سے نکلی زمیں تو لاپتا ہو جاؤ گےتم ہوا میں مت اڑو ورنہ ہوا ہو جاؤ گے
یہ قوم ان ہی راستوں پہ چل پڑی ہے پھرجن پر ہوئیں تھیں ایک دن عاد و ثمود خاک
ہوائیں لے اڑیں زلفوں کی خوشبویہ دنیا ہو فضائے عود و عنبر
پرواز پر ہو آج اڑو آسمان میںآنا پڑے گا لوٹ کے کل اس زمین پر
کسی خوشبو کی یادوں کے وسیلےسلگتے عود و عنبر بن گئے ہیں
اک محل اور بنا لو کہ ہواؤں میں اڑوآخری گھر تو وہ دو گز کی لحد ہونا ہے
ابھی تو ساتھ اڑو میری اس اڑان کے ساتھہوا رکی تو کسی پیڑ پر اتر جانا
مت اڑو بے دھڑک ہواؤں میںزہر ہی زہر ہے فضاؤں میں
اونچا نہ اڑو اپنی ضرورت سے زیادہتھک جائیں پرندے تو فضا میں نہیں رہتے
اڑو تم جہازوں سا نصرتؔ مگرزمیں پر نظر بھی جمی چاہیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books