aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انجماد"
آتش و انجماد ہے مجھ میںکیسا کیسا تضاد ہے مجھ میں
شام پیلی راکھ میں خون شفق کا انجمادرات جیسے خواب یخ بستہ ہوں دن اکڑے ہوئے
بنتے رہے ہیں دل میں عجب گرد باد سےرنگوں کو آزما نہ سکے اعتماد سے
چلے بھی آؤ کہ گریہ کناں ہے تو ہمدمتجھے خبر ہے ترا انجماد ٹھیک نہیں
شیشوں کی طرح ٹوٹ گئیں سب حقیقتیںپتھر پگھل کے بہنے لگا انجماد کا
شاید تعلقات میں اب انجماد ہےپہلی سی بات بات پہ تکرار بھی نہیں
شیشے کے اس طرف بھی دکھائی نہیں دیاپانی کے انجماد سے بہتر نہیں ہوں میں
یہ انجماد بھی ٹوٹے گا دیکھنا اک دنہم اعتماد سے پہلے تو خود کو جاری کریں
جا پوچھ انجماد کے نقطے سے خصلتیںعجلت شعار برف کا تاخیر آگ کی
درون وادیٔ شب عکس آفتاب تو ہوکہ انجماد میں تحریک انقلاب تو ہو
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
حسن اور اس پہ حسن ظن رہ گئی بوالہوس کی شرماپنے پہ اعتماد ہے غیر کو آزمائے کیوں
مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارثجرم یہ بھی مرے اجداد کے سر جائے گا
دیوار جانتا تھا جسے میں وہ دھول تھیاب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گیجو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
سوچ کر اس کی خلوت انجمنیواں میں اپنی کمی کو بھول گیا
جس دن سے اعتماد میں آیا ترا شباباس دن سے تجھ پہ ظلم ہی ڈھاتا رہا ہوں میں
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
تم کو بھلا رہی تھی کہ تم یاد آ گئےمیں زہر کھا رہی تھی کہ تم یاد آ گئے
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمامدہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books