aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہروپیوں"
تجھے ساتھ دینا ہے بہروپیوں کانئے سے نیا روپ دھارے چلا چل
آ جاؤ اپنے مکھ سے مکھوٹا اتار کر!بہروپیوں کے ساتھ سمے کھو رہے ہو کیوں
رہ حیات میں بہروپیوں سے واقف ہوںجو غم گسار بنے میرا دل دکھانے کو
کیا کریں جاویدؔ اس بہروپیوں کے دور میںگل کو گل کانٹے کو کانٹا ماننا مشکل ہوا
بوالہوس میں بھی نہ تھا وہ بت بھی ہرجائی نہ تھاپھر بھی ہم بہروپیوں کو خوف رسوائی نہ تھا
بہروپیوں کی فوج بھری ہے گلی گلیخادم دراصل دین کے ہیں خانقاہ میں
انجمؔ ہمارا عہد ہے بہروپیوں کا عہدجو ہے نقاب پوش ہے قاتل کہیں کسے
بہروپیوں کے شہر میں کھویا ہے میرا دوستمردم شناس جو بھی ہیں چل کر پتہ کریں
منزل کی ہے طلب تو ہمیں ساتھ لے چلوواقف ہیں خوب راہ کی باریکیوں سے ہم
نظیرؔ ایسا جو چنچل دل ربا بہروپیا ہووےتماشا ہے پھر ایسے شوخ سے سودے کا پٹ جانا
بہروپیا ہے کوئی پھرے ہے نگر نگرقاتل کا روپ دھارے کبھی چارہ ساز کا
ہر اک کردار میں ڈھلنے کی چاہتمتانت دیکھیے بہروپیا کی
تری شرر باریوں مری خاکساریوں کیہوا کبھی تو کرے گی تشہیر ایک جیسی
اب سنگ باریوں کا عمل سرد پڑ گیااب اس طرف بھی رنج مرے ٹوٹنے کا ہے
خس خانہ زیاں کی شرر باریوں کے بعدیخ زار نار سود میں گوندھا گیا مجھے
بہروپیو روپ کی دہائیتسکین نظر کو کوئی آئے
تمہارے ہاتھ کا تل بن گیا دلتمہیں دھوکا نہ دے بہروپیا دل
آئی شب سیاہ ضیا باریوں کے ساتھشکر خدا کہ اپنے برے دن بھی ٹل گئے
تم تو تمہیں ہو آئنہ جو چاہے وہ کہےاہل نظر کے سامنے بہروپیا ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books