aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جھڑکتے"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
جھڑکتے ہو مجھے کیوں دور ہی سے پاس آنے دوبڑھا کر ہاتھ دل دیتا ہوں تم سمجھے ہو سائل ہے
چلے جائیں گے کیوں جھڑکتے ہو صاحبتمہاری نگاہ کرم دیکھتے ہیں
اس قدر ہم سے جھجکنے کی ضرورت کیا ہےزندگی بھر کا ہے اب ساتھ قریب آ جاؤ
وہی طائروں کے جھرمٹ جو ہوا میں جھولتے تھےوہ فضا کو دیکھتے ہیں تو اب آہ بھر رہے ہیں
اب صبح و شام شاید گریے پہ رنگ آوےرہتا ہے کچھ جھمکتا خوناب چشم تر میں
بادہ گردان عجم وہ عربی میری شرابمرے ساغر سے جھجکتے ہیں مے آشام ابھی
صبح کی طرح جھمکتا ہے شب غم کا افقفیضؔ تابندگیٔ دیدۂ تر تو دیکھو
بھرے ہیں رات کے ریزے کچھ ایسے آنکھوں میںاجالا ہو تو ہم آنکھیں جھپکتے رہتے ہیں
بہار آئی ہے نشہ میں جھومتے ہیںمریدان پیر مغاں کیسے کیسے
کیا پوچھتے ہو جھومتے آئے کہاں سے ہمپی کر اٹھے ہیں خمکدۂ آسماں سے ہم
قرینہ سرقہ اشارہ کنایہ رمز سوالحیا سے جھکتی نگاہوں میں جھانکتے تھے سبھی
اسی ندامت سے اس کے کندھے جھکے ہوئے ہیںکہ ہم چھڑی کا سہارا لے کر کھڑے ہوئے ہیں
کھڑکیاں بے سبب نہیں ہوتیںتاکتے جھانکتے رہا کیجے
وہ بات چھیڑ جس میں جھلکتا ہو سب کا غمیادیں کسی کی تجھ کو ستائیں کسی کو کیا
وصل کے بھید کھولتی مٹیچادریں جھاڑتے ہوئے ہم لوگ
تیری آنکھوں میں کئی رنگ جھلکتے دیکھےسادگی ہے کہ جھجھک ہے کہ حیا ہے کیا ہے
واہ کیا منہ سے پھول جھڑتے ہیںخوب رو ہو کے یہ کلام خراب
پلک جھپکتے میں میرے اڑان بھرتے ہیہزاروں تیر نکل آئیں گے کمانوں سے
ہنستے ہونٹوں سے بھی جھڑتے ہیں فسانے غم کےخشک آنکھوں میں بھی ساون کی جھڑی ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books