aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طالب"
طالبؔ کو یہ کیا علم، کرم ہے کہ ستم ہےجانے کے لیے روٹھ، منانے کے لیے آ
دیکھ کر غیر کو ہو کیوں نہ کلیجا ٹھنڈانالہ کرتا تھا ولے طالب تاثیر بھی تھا
تربت میں بھی آنکھیں نہ ہوئیں بند ہماریایسے ترے اک طالب دیدار ہمیں تھے
اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریادنہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد
گل کے خواہاں تو نظر آئے بہت عطر فروشطالب زمزمۂ بلبل شیدا نہ ملا
پوچھا جو اس نے طالب روز جزا ہے کوننکلا مری زبان سے بے اختیار دل
رحمت ہوگی طالب عصیاںرشک کرے گی پاکئ دامن
دل ایک نہ اک دن جانا تھا یہ دن بھی آخر آنا تھاطالبؔ تم اس کا غم نہ کرو یہ چیز پرائی ہوتی ہے
طالب دید کو ظالم نے یہ لکھا خط میںاب قیامت پہ مرا وعدۂ دیدار رہا
گر ہوا ہے طالب آزادگیبند مت ہو سبحہ و زنار کا
درس عبرت ہے مرے دل کی تباہی طالبؔخاک میں ایسا ملایا ہے کہ جی جانتا ہے
ہم بھی زخم طلب تھے اپنی فطرت میںوہ بھی کچھ سچا تھا اپنے نشانے کا
حسن تھا پردۂ تجرید میں سب سوں آزادطالب عشق ہوا صورت انسان میں آ
اپنا حق شہزادؔ ہم چھینیں گے مانگیں گے نہیںرحم کی طالب نہیں بے چارگی جیسی بھی ہے
اور ہوں گے طالب مدح جہاںمجھ کو بس تیری خوشی درکار ہے
وہ لوگ ہی ہر دور میں محبوب رہے ہیںجو عشق میں طالب نہیں مطلوب رہے ہیں
عشق ہے دار الشفا اور درد ہے اس کا طبیبجو نہیں اس مرض کا طالب سدا رنجور ہے
سمجھو اگر تو ہیں وہی سب سے حریص ترطالب خدا سے جو دل بے مدعا کے ہیں
طالبؔ مری باتیں انہیں باور نہیں آتیںدل چیر کے پہلو کو دکھایا نہیں جاتا
دشوارئ انکار سے طالب نہیں ڈرتےیوں سہل تو اقرار ہوا بھی نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books