aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معصومیت"
اپنی معصومیت کے پردے میںہو گئی وہ نظر سیانی بھی
ان کی معصومیت پر نہ جانا ان کے دھوکے میں ہرگز نہ آنالوٹ لیتے ہیں یہ مسکرا کر ان کی چالوں سے اللہ بچائے
طواف کرتی ہے معصومیت یوں کمسن کاکہ قتل کر دے عدالت میں بھی تو صاف بری
ہماری معصومیت تو دیکھو رکھ آئے دل ہم حضور جاناںکہ جیسے کوئی خدا کا بندہ ہوا کے آگے چراغ رکھ دے
سنجیدگی کی گہری لکیروں میں ڈھل گیامعصومیت کا نور جو پیشانیوں میں تھا
کھو گئی بچپن کی وہ معصومیتجو کھلونوں کو ترستی رہ گئی
معصومیت کہیں پر گم ہو گئی ہے اخترؔلگتا ہے شہر جا کر بچے بدل گئے ہیں
تیری معصومیت دل کا پتہ دیتی ہیںتیری محبوبی کا اقرار ہیں تیری آنکھیں
اک ادا معصومیت اور ایک تہمت معصیتکب تلک بچتے رہیں گے ہم کدھر جائیں گے آپ
معصومئ جمال کو بھی جن پہ رشک ہےایسے بھی کچھ گناہ کئے جا رہا ہوں میں
نگاہ ناز کی معصومیت ارے توبہجو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے
معصومیت تو دیکھیے بعد شب زفافمعشوق شکوہ سنج ہوا ہے دکھا کے لب
وہ سب کے سامنے بانہوں میں آ کے کھو جانافرشتوں جیسی یہ معصومیت ہوس کی نہیں
مجھے معصومیت سے دیکھتا ہےوہ دھوکا کھائے ہے یا دے رہا ہے
شکوے کئی تھے تھے کئی ہم کو گلے اس نے مگرملتے ہی یوں معصومیت سے مسکرایا اور بس
جو دے رہا ہے دہائی معصومیت کی اپنیوہی تو سازش کا سرغنہ ہے ہمیں پتہ ہے
ہم تو ہیں پردیس میں دیس میں نکلا ہوگا چانداپنی رات کی چھت پر کتنا تنہا ہوگا چاند
آپ کی معصومیت پہ ہو گئے قربان ہمآپ کی اس سادگی کو سادگی کیسے کہیں
انوکھی وضع ہے معصومیت بھی ہے رفعتؔبتائیں کیا کہ مزاج ان کا لا شعوری ہے
اس سفر میں نیند ایسی کھو گئیہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books