aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ملتفت"
اور اپنے حق میں طعن تغافل غضب ہواغیروں سے ملتفت بت خودکام ہو گیا
وہ ملتفت ہوں تو کنج قفس بھی آزادینہ ہوں تو صحن چمن بھی مقام مجبوری
وہ جب سے ملتفت مجھ سے ہوئے ہیںیہ دنیا خوب صورت ہو گئی ہے
جانے وہ ملتفت ہوں کدھر بزم میںآنسوؤں کی طرف یا ہنسی کی طرف
رہا وہ ملتفت میری طرف اور ان دنوں میںخود اپنی سمت دیکھے جا رہا بے خودی سے
بت جس پہ ملتفت ہو بہ حد سپردگیزندیق ہے اگر وہ خدا سے دعا کرے
ساقی نہ ملتفت ہو تو پینا حرام ہےپیاسے بھی میکدے سے نکلتے رہے ہیں ہم
میں ملتجی ہوں نہ وہ ملتفت مگر پھر بھییہ ایک آگ دلوں میں لگی ہوئی کیا ہے
ان کے تیور مہرباں ان کی نگاہیں ملتفتدے رہی ہے زور پوری پارٹی میرے لیے
وہ ملتفت ہیں مگر اب ہمیں دماغ نہیںکہے ہوئے کو پھر اب ابتدا سے کون کہے
ملتفت کوئی ہو رہا ہے نظرؔلطف اور بے حساب ہونے دو
او نگاہ ملتفت بے فائدہ ہے التفاتدرد ہی دل میں نہیں ہے اب دوا سے کیا غرض
ہم نے وہیں پہ چاند کو دیکھا ہے ملتفتوہ گھر ہے تابناک وہیں سے اٹھیں گے ہم
شاید کہ ملتفت ہو کوئی شہسوار نازکس آرزو سے ہم سر منزل کھڑے رہے
یہ ملتفت نگاہیں شیوہ وغا ہے جن کاہیں موجب سکوں بھی ہنگامہ آفریں بھی
دریوزہ گر سمجھ کے تو تھی ملتفت حیاتوہ یوں کہو کہ دامن دل ہی نہ وا ہوا
اب میں جو ملتجی ہوں تو وہ ملتفت نہیںکہتے ہیں بار بار کہ فرصت نہیں مجھے
دکھا گئی مجھے نیرنگیاں زمانے کیوہ اک نگاہ کبھی ملتفت کبھی برہم
آپ ہم پر ملتفت کیا ہو گئےہم سے دنیا کو عداوت ہو گئی
جو ملتفت ہیں یہ نظریں بدل بھی سکتی ہیںبنا چکا ہے زمانہ ادا شناس مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books