aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پرستار_محبت"
ہم حسن کے بندے ہیں پرستار محبتپائیں گے ہمیں آپ چلے جائیں جدھر بھی
ہر انکھ منیرؔ اس کو جگہ دیتی ہے دل میںخود حسن کی نظریں ہیں پرستار محبت
ہر آنکھ منیرؔ اس کو جگہ دیتی ہے دل میںخود حسن کی نظریں ہیں پرستار محبت
میں پرستار محبت ٹھہرا مجھ کو چھوڑیئےآپ پہلے مقصد تخلیق آدم دیکھیے
اہل عرفاں کو پرستار محبت پا کرآتش رشک و حسد میں کئی اصنام جلے
معبد دل میں پرستار محبت ہوں اثرؔروش کافر و دیں دار کہاں سے لاؤں
سونے چاندی کے پرستار نہیں ہو سکتےاے وطن ہم کبھی غدار نہیں ہو سکتے
آپ ہی فن کا پرستار سمجھتے ہیں مجھےورنہ یہ لوگ تو فن کار سمجھتے ہیں مجھے
کچھ لوگ محبت میں وفا ڈھونڈ رہے ہیںہم کو تو یہ لگتا ہے ہوا ڈھونڈ رہے ہیں
حقیقت کے اب تک پرستار ہیں ہمجو بکتا نہیں ایسا اخبار ہیں ہم
روئے زیبا کے پرستار نہیں ہو سکتےجو محبت میں گرفتار نہیں ہو سکتے
رعنائی کونین سے بے زار ہمیں تھےہم تھے ترے جلووں کے طلب گار ہمیں تھے
چاندنی جیسا بدن چاند سی صورت اس کیہر نظر والے کو پڑتی ہے ضرورت اس کی
کیوں اتنا ہمیں اپنی محبت پہ یقیں ہےدنیا تو محبت کی پرستار نہیں ہے
کوئی تصویر یہاں آئنہ خانوں میں نہیںاب ہدف کون ہو جب تیر کمانوں میں نہیں
بغض و کینے سے کدورت سے ہے نفرت ہم کوآشتی امن و محبت کے پرستار ہیں ہم
کیا بھروسہ ہے انہیں چھوڑ کے لاچار نہ جابن ترے مر ہی نہ جائیں ترے بیمار نہ جا
جو لوگ محبت میں گرفتار نہیں ہیںوہ لوگ حقیقت کے پرستار نہیں ہیں
اب محبت کے پرستار کہاں اے ساقیسب محبت کے خریدار نظر آتے ہیں
اک وفا کیش محبت کا پرستار قمرؔغم کے صحراؤں میں خاموش کھڑا ہے یارو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books