aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہوس_سیر_و_تماشا"
لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنیہوس سیر و تماشا سو وہ کم ہے ہم کو
تھی نہ کیا کیا ہوس سیر و تماشا تاباںؔراستے پاؤں کی زنجیریں بنا کیا کرتے
کچھ ہمیں سیر و تماشا سے نہیں دلچسپیشغل بس اپنا ہے تنہائی میں پڑھنا لکھنا
جب آئی خزاں ہم کو کہا ''باغ چلو ہو''پوچھا نہ کبھی سیر و تماشا کے دنوں میں
پوچھو نہ کچھ کہ شہر میں تم ہو نئے نئےاک دن مجھے بھی سیر و تماشا عزیز تھا
جاں تہ چشم کہ یوں سیر و تماشا ہی سہیکوئی مہتاب نظر میں کوئی مہ رو دل پر
عادت سیر و تماشا نہیں جانے والیدور سے دیکھتا رہتا ہوں بہار دنیا
کوچے میں اس رشک چمن کے جا کے جو بیٹھا پھر اس نےباغ و چمن یاں جتنے ہیں سب کا سیر و تماشا چھوڑ دیا
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوشاک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش
بیٹھا ہوں سیہ بخت و مکدر اسی گھر میںاترا تھا مرا ماہ منور اسی گھر میں
ہوس سیر تماشہ ہے کہ ہوتی نہیں ختمزندگی ہے کہ سبک گام ہوئی جاتی ہے
خالق ہو خدائے سحر و شام ہمارامشہور اسی نے یہ کیا نام ہمارا
دیر و حرم بھی آئے کئی اس سفر کے بیچمیری جبین شوق ترے سنگ در کے بیچ
مست سحر و توبہ کناں شام کا ہوں میںقاضی کے گرفتار نت اعلام کا ہوں میں
کر سیر اپنے دل کی ہے نور کا تماشاہاں دیکھ بن کے موسیٰ اس طور کا تماشا
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
افلاک پہ تاروں کی جھلکتی ہے طلسماتاور روئے زمیں پر گل و ریحان تماشا
بے کسیٔ سحر و شام پہ ہنس دیتا ہوںغربت گردش ایام پہ ہنس دیتا ہوں
جان ایام دلبری ہے یادسیر گل زار و مے خوری ہے یاد
اپنی نظر میں ہیچ ہے سارے جہاں کی سیردل خوش نہ ہو تو کس کا تماشہ کہاں کی سیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books