aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अमीरी"
خوش آئے تجھے شہر منافق کی امیریہم لوگوں کو سچ کہنے کی عادت بھی بہت تھی
سب جس کو اسیری کہتے ہیں وہ تو ہے امیری ہی لیکنوہ کون سی آزادی ہے یہاں جو آپ خود اپنا دام نہیں
جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہےان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے
امیری عشق کی تم کو مبارکمیں بس کھانا کمانا چاہتا ہوں
امیری ریشم و کمخواب میں ننگی نظر آئیغریبی شان سے اک ٹاٹ کے پردہ میں رہتی ہے
مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی سےدینے والوں کی امیری کا بھرم کھلتا ہے
غریبی امیری ہے قسمت کا سوداملو آدمی کی طرح آدمی سے
امیری اور غریبی دیکھ کر یہ فیصلے کرناامیر شہر تیرے فیصلے اچھے نہیں لگتے
وہ امیری میں غزل کہتے ہیں کہتے ہوں گےسچے شاعر تو فقیری میں غزل کہتے ہیں
میرے اندر جو اک فقیری ہےیہ ہی سب سے بڑی امیری ہے
عشق میں دل کی امیری کام آتی ہے مگروہ محبت کیا کریں گے جن کو گوہر چاہیئے
نہیں رکھتے ہیں امیری کی ہوس مرد فقیرشیر کی کھال ہی ہے قاقم و سنجاب مجھے
فقیروں کو امیری مل گئی ہےزمیں پر بادشاہت کر رہے ہیں
امیری کا بدن سونے سے پیلاغریبی کے لئے اترن نہیں ہے
بھوک میں امیری کی چیختی دکھا دوں گابوتلوں کے ہونٹوں پر تشنگی دکھا دوں گا
گداؤں کو ترستے ہیں سبھی جاہ و حشم والےامیری کی عطا میں لطف ناداری بھی شامل ہے
کل امیری تھی میں مسرت کیآج دولت کی مفلسی ہوں میں
تکبر جب کبھی ہوتا ہے مجھ کو اس امیری پرشہر سے دور جا کر کوئی کھنڈر دیکھ لیتا ہوں
صاف کپڑوں میں مگر دیکھ کے جلتے ہیں امیربس میں ان کے ہو مجھے نان کا پارا کیوں ہو
غریبی ہٹنے نہ پائے گرانی اور بڑھےامیری محو دعا ہے تمہاری بستی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books