aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आज-कल"
آج کل آپ ساتھ چلتے نہیںاس لئے لوگ ہم سے جلتے نہیں
آج کل کے شباب دیکھے ہیںسارے خانہ خراب دیکھے ہیں
کیسی یہ افسردگی ہے آج کلزندگی میں کچھ کمی ہے آج کل
آج کل کعبہ کلیسا ہو گیادل پر اک کافر کا قبضہ ہو گیا
انسان بنتا جاتا ہے حیوان آج کلپوشیدہ جس کے دل میں ہے شیطان آج کل
جس کا مطلب نہ کوئی معنی ہےآج کل ایسی شاعری ہے بہت
ہم سے روٹھی ہر خوشی ہے آج کلکشمکش میں زندگی ہے آج کل
بڑھ رہی ہے بے قراری آج کلچھا رہی ہے سوگواری آج کل
آج کل بے قرار ہیں ہم بھیبیٹھ جا چلنے ہار ہیں ہم بھی
ہم ہیں اور ان کی خوشی ہے آج کلزندگی ہی زندگی ہے آج کل
تعزیت کی کھوکھلی ہے رسم جاری آج کلاس طرح سے ہو رہی ہے غم گساری آج کل
چھیڑتے ہیں گدگداتے ہیں پھر ارماں آج کلجھوٹے سچے کوئی کر لے عہد و پیماں آج کل
بڑھنے لگی ہے بھیڑ میں تنہائی آج کلشاید ہوئی ہے خود سے شناسائی آج کل
تقاضے ہیں شاید یہی آج کل کےبہاروں میں رکھ دیں گلوں کو مسل کے
جو ادا ہے بے اماں ہے آج کلمیرے دل کا امتحاں ہے آج کل
بات اگلی سی کہاں ہے آج کلاب تکلف درمیاں ہے آج کل
مقدر آج کل کچھ مہرباں معلوم ہوتا ہےزمیں کا ذرہ ذرہ آسماں معلوم ہوتا ہے
آج کل عشاق کا دیوالہ نکلا جائے ہےحسن کی فرمائشوں کا ٹیکس بڑھتا جائے ہے
کوچہ ہے ان کا مصر کا بازار آج کلچاروں طرف کھڑے ہیں خریدار آج کل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books