aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "झगड़"
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
کرا تو لوں گا علاقہ خالی میں لڑ جھگڑ کرمگر جو اس نے دلوں پہ قبضے کیے ہوئے ہیں
چلتے چلتے نہ خلش کر فلک دوں سے نظیرؔفائدہ کیا ہے کمینے سے جھگڑ کر چلنا
کون کرتا ہے یہاں جنگ نتیجے کے لئےجیت کر ہارنے والے سے جھگڑ سکتا ہوں
وہ مجھ میں پانی پیے گی نہیں نہیں مجھ میںجھگڑ رہے ہیں مسلسل گلاس پاگل ہیں
ایک تیرے لیے رفیق دلاک جہاں سے جھگڑ رہا ہوں میں
گلے لگا کے مجھے پیار کر جھگڑ مجھ سےتو میرا ہے تو مجھے ہونے کا پتا دیا کر
میں کئی دن ہوئے خود سے ہی جھگڑ بیٹھا ہوںآپ فرصت سے کسی دن مجھے سمجھائیے گا
مفت لے لیتے ہیں دل عاشق سے اپنے وہ نظامؔلاکھ پھر مانگے کوئی تھک کر جھگڑ کر بیٹھ جائے
لڑ جھگڑ کر کبھی تو آگ بنااور کبھی برف بن گیا گیا پانی
جھگڑ کے نیند میں اکثر وہ بے سبب مجھ کودرون خواب رلاتا ہے لوٹ جاتا ہے
میں روز خود سے جھگڑ کے خود کو منا رہی ہوںہاں میری مجھ سے ٹھنی ہوئی ہے تو زندگی ہے
جھگڑ لیں گے آپس میں شیخ و برہمنتجھے کیا بکھیڑوں سے او مرد عاشق
ہمیں وراثت میں صبر کرنے کا کہہ رہے ہیںجھگڑ کے کیسے کہیں کہ بھائی ہمارا حصہ
وہ لڑ جھگڑ کے بھی اک دوسرے پہ مرتے تھےیہ سب تو تھا ہی مگر آنا جانا ہوتا تھا
میں اب اس کو جگاؤں بھی تو کیسےجو مجھ سے لڑ جھگڑ کے سو گیا ہے
اسے اپنی غلطی کا احساس ہوتا رہا عمر بھرمیں رخصت ہوا تھا اسے چوم کر لڑ جھگڑ کر نہیں
جھگڑ کر ہو چکے ہیں دوست بچےابھی تک مامتائیں لڑ رہی ہیں
جھگڑ رہے تھے وہاں سب نئی رتوں کے امیںمرا پرانا کوئی روپ دھارنے کے لئے
وہ لڑ جھگڑ کے چلا تو گیا ہے دور کہیںنہ جانے اشکؔ مجھے کس طرح بسارے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books