aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर-ओ-दीवार"
کھڑکیاں سونی در و دیوار چپساری گلیاں اور بھرے بازار چپ
در و دیوار سب اوندھے گریں گےپرانے گھر ہمیں روتے رہیں گے
اپنی نظریں در و دیوار پر اکثر رکھنااجنبی گھر میں قدم سوچ سمجھ کر رکھنا
در و دیوار پر سایہ پڑا ہےہواؤں میں نمی کا ذائقہ ہے
در و دیوار خودکشی کر لیںہم جو ناچار خودکشی کر لیں
در و دیوار سے جاری لہو ہےتری تصویر کا دکھ سرخ رو ہے
در و دیوار پہ شکلیں سی بنانے آئیپھر یہ بارش میری تنہائی چرانے آئی
اگا سبزہ در و دیوار پر آہستہ آہستہہوا خالی صداؤں سے نگر آہستہ آہستہ
در و دیوار بھی دیتے ہیں حوالہ میراکیسے ممکن ہوا اس شہر میں چرچا میرا
حالات کے کہنہ در و دیوار سے نکلیںدنیا کو بدلنا ہے تو گھر بار سے نکلیں
پھر سے لہو لہو در و دیوار دیکھ لےجو بھی دکھائے وقت وہ ناچار دیکھ لے
ہم کلامی میں در و دیوار سےکتنے جذبے رہ گئے اظہار سے
سر کو بچاتے یا در و دیوار بیچتےسر کی حفاظتوں میں کیا دستار بیچتے
در و دیوار کا بدلا ہوا حلیہ لکھیںاس حویلی کا کوئی دوسرا نقشہ لکھیں
چیختے ہیں در و دیوار نہیں ہوتا میںآنکھ کھلنے پہ بھی بیدار نہیں ہوتا میں
در و دیوار سے ڈر لگ رہا تھاترا گھر بھی مرا گھر لگ رہا تھا
شب تاریک چپ تھی در و دیوار چپ تھےنمود صبح نو کے سبھی آثار چپ تھے
زلزلے کا خوف طاری ہے در و دیوار پرجبکہ میں بیٹھا ہوا ہوں کانپتے مینار پر
ان در و دیوار کی آنکھوں سے پٹی کھول کرڈوبتے سورج کا منظر دیکھ کھڑکی کھول کر
مرگ آثار عناصر در و دیوار میں ہےلا مکانی کا تصور دل آزار میں ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books