aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निकालिए"
نابود کے سراغ کی صورت نکالیےموجود کی نمود و نمائش فضول ہے
تہہ میں جو رہ گئے وہ صدف بھی نکالیےطغیانیوں کا ہاتھ سمندر میں ڈالیے
کچھ تو خبر نکالئے کیسے لگا یہ روگکیوں ڈھل رہا ہے آدمی وستو میں سوچئے
جتنا جنوں ہے جیب میں باہر نکالیےبازار ہے یہ عشق کا خرچہ کریں حضور
مکین کو مکان سے نکالئےیہ نقطہ آسمان سے نکالئے
خود سے لپٹ کے رو لیں بہت مسکرا لیےخوشیوں سے آج درد کے پہلو نکالئے
میں نے تو صاف گوئی سے کہہ دی ہے اپنی باتاب جو نکالنا ہے وہ مطلب نکالیے
میں تیرگی سہی لیکن کبھی کبھی مجھ میںحضور کوئی تو پہلو نکالئے روشن
سر سے جنون عشق کا سودا نکالیےیا اپنے دل سے خواہش دنیا نکالیے
ساحل کی ریت چاند کے منہ پر نہ ڈالیےہمت جو ہو تو بحر سے موتی نکالیے
سب روشنی کے پھول تو کھلتے ہی بجھ گئےکڑوا دھواں اب آنکھوں سے رو رو نکالیے
یہ وسوسہ کی بات اپنے منہ سے مت نکالئےکوئی شریک حال پر ملال ہی نہیں رہا
مست نگاہ ناز کا ارماں نکالیےبے خود بنا کے بزم سے اے جاں نکالیے
پر خوف ظلمتوں سے ہمیں پھر نکالیےاب کے جو ہو سکے کئی سورج اچھالیے
شب کاٹنے کی اور ہی صورت نکالیےآنا تھا جن کو آج وہ اے دوست آ لیے
کوئی صورت نکالئے دانشؔبستیاں خوشبوؤں سے بھر جائیں
یادوں کی گونج ذہن سے باہر نکالئےگنبد نہ چیخ اٹھے کوئی در نکالئے
واعظ بتوں کے آگے نہ فرقاں نکالئےصورت سے ان کی معنیٔ قرآں نکالئے
اب تو پستاں نکالئے صاحباتنے سن میں انار پھل جاتا
کچھ اپنے دم بھی مشکلوں کا حل نکالیےمانگیں گے رب سے آپ مروت کہاں کہاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books