aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नौ-बियाहता"
زندگی بھی کسی بازار کی عورت کی طرحنہ بیاہے کی ہوئی اور نہ کنوارے کی ہوئی
بزم میں تکتے ہیں منہ اس کا کھڑے اور وہ شوخنہ اٹھاتا ہے کسی کو نہ بٹھاتا ہے ہمیں
اسے گلاب کی پتی نے قتل کر ڈالاوہ سب کی راہوں میں کانٹے بہت بچھاتا تھا
لباس چاک بدن جھانکتا یہ آدھا ہےیہی کفن ہے ہمارا یہی لبادہ ہے
فن اصل میں پنہاں ہے دل زار کے اندرفن کار ہے اک اور بھی فن کار کے اندر
حق تھا بابا پہ نا تھی جب تک بیاہیآنے کو گھر اب اجازت مانگتی ہے
میں اسے کیسے سر آنکھوں پہ بٹھاتا شادابؔجس نے سمان جتا کر مرا اپمان کیا
جی میں کیا کیا مری اماہا تھاپر ہوا وہ جو حق کا چاہا تھا
ترے ابرو پہ بل آیا تو ہوتاذرا غیروں کو دھمکایا تو ہوتا
لڑکی کہیں فلک پہ نا جڑتی تھی سانڈ کواب چند و گیت گائے نہ لڑ کے بیاہ کی
کیا تم نے بھی ہے کل رتجگا کیاتمہیں بھی عشق ہم سے ہو گیا کیا
عشق پہلے تو حسیں منظر میں لاتا ہے ہمیںباد میں بے حد گھنے جنگل دکھاتا ہے ہمیں
نقش پا اس کا زیر زمیں رہ گیامیں فلک تک بچھاتا جبیں رہ گیا
غریب شہر ہوں گھر ہے نہ کاروبار کوئیکبھی بچھاتا کبھی اوڑھتا رہا کاغذ
جس پہ نیتا کی نظر صبح رہے شام رہےدھونس میں اس کی نہ کیوں گردش ایام رہے
دل میں رکھتا ہے نہ پلکوں پہ بٹھاتا ہے مجھےپھر بھی اک شخص میں کیا کیا نظر آتا ہے مجھے
ہم تو سمجھے تھے محبت کی لڑائی صاحبآپ تلوار اٹھا لائے ہیں بھائی صاحب
عبادتوں کو مری رتجگا سمجھتا ہےوہ سچے پیار کو بھی فلسفہ سمجھتا ہے
محمل ہے مطلوب نہ لیلیٰ مانگتا ہےچاک گریباں قیس تو صحرا مانگتا ہے
ستم یہ ہے کہ ان کا جور پیہم کم نہیں ہوتامزاج عشق اس پر بھی کبھی برہم نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books