aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बद-दुआ"
زندگی جیسے بد دعا سائیںکوئی اعجاز کر دکھا سائیں
دعا دے گی تجھے دل سے دعاؔ بھیبھروسا اس پہ تھوڑا بد گماں کر
سنو اجڑا مکاں اک بد دعا ہےصدا اندر صدا اندر صدا ہے
وہ بد دعا اسے سمجھے اگر دعا لکھوںاب ایسے شخص کو میں اپنا حال کیا لکھوں
ہم تمہیں بد دعا نہیں دیں گےاتنی لمبی سزا نہیں دیں گے
قبول ہوتی ہوئی بد دعا سے ڈرتے ہیںوگرنہ لوگ کہاں یہ خدا سے ڈرتے ہیں
اس کے ہونٹوں پہ بد دعا بھی نہیںاب مرے واسطے سزا بھی نہیں
مرے وجود پہ کس بد دعا کا سایہ ہےجسے بھی اپنا سمجھ لوں وہی پرایا ہے
دشت کی بد دعا نہ لو لوگوپیڑ کہتا ہے کیا سنو لوگو
دعا ہے اور نہ کوئی بد دعا ہےیہ دنیا تو محض اک حادثہ ہے
کبھی دعا تو کبھی بد دعا سے لڑتے ہوئےتمام عمر گزاری ہوا سے لڑتے ہوئے
کرم ہے اس کا کوئی بد دعا نہیں لگتیمرے چراغ جلیں تو ہوا نہیں لگتی
اپنا ملن کسی کی دلی بد دعا بھی ہےیعنی ہمارا وصل ہماری سزا بھی ہے
کس دکھے دل کی بد دعا ہوں میںآج کل خود سے بھی خفا ہوں میں
کوئی دعا ہے یا پھر بد دعا ہے میرے لیےیہ کون پچھلے پہر رو رہا ہے میرے لیے
دعا کے بس کا نہیں بد دعا کے بس کا نہیںاک ایسا بندہ ہوں میں جو خدا کے بس کا نہیں
ہوں لاکھ ظلم مگر بد دعا نہیں دیں گےزمین ماں ہے زمیں کو دغا نہیں دیں گے
لگ گئی کس کی بد دعا تم کوجرم ہم نے کیا سزا تم کو
بد دعا تیری مرے حق میں دعا ہو جاناہے کرامت تجھے احساس وفا ہو جانا
میں نظر سے پی رہا تھا تو یہ دل نے بد دعا دیترا ہاتھ زندگی بھر کبھی جام تک نہ پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books