تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हिदायत"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "हिदायत"
غزل
عشق نے سونپا ہے مجھ کو اک صحرا کی تعمیر کا کام
اور ہدایت کی ہے ذرہ بھر ویرانی کم نہ پڑے
فرحت احساس
غزل
جناب ناسخؔ کی یہ ہدایت ہے یاد رکھنا تم اس کو آصیؔ
غزل میں ایسے ہوں شعر جن میں کمی نہ ہو انتخاب ہو کر
آسی غازی پوری
غزل
میں تمہارے عشق میں کافر سے مومن بن گیا
میری نظروں میں ہدایت کی کرن تم ہی تو ہو