aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHallaaq"
خلق سب نام اپنے کو بہت کر سر پٹکتا ہےہمن گر نام سانچہ ہے ہمن دنیا سے یاری کیا
واہمہ خلاق آزادی کا حسن افزا سرورہر فریب رنگ کا پہلے گلستاں نام تھا
کتنی خلاق ہے یہ نیستئ عشق فراقؔاس سے ہستی ہے عبارت مجھے معلوم نہ تھا
واہمہ خلاق اور آزادی حسن افزا سرورہر فریب رنگ کا پہلے گلستاں نام تھا
گل ویرانہ ہوں کوئی نہیں ہے قدرداں میراتو ہی دیکھ اے مرے خلاق حسن رائیگاں میرا
کیا حدود یقیں میں ہے خلاقیا سراسر گماں ہے کیا معلوم
ہم کو یہ غم ہی نہ لے ڈوبے کہیں خلاق خلقبے ضمیروں پر رہے گی تاج داری کب تلک
اتنا شعور دے ہمیں خلاق خیر و شرخوار و زبوں ہے کون فرشتہ کسے کہیں
جب تک سر سے خوں نہ بہے گا کوہ کنی ہے خام خیالتیشے کو خلاق کہو یا پتھر کو تصویر لکھو
خلاق حسن و عشق بڑا دل نواز ہےتخلیق شمع ہوتے ہی پروانہ بن گیا
دیکھو بشر میں صنعت خلاق روزگارسب ایک ہیں مگر ہے شمائل الگ الگ
ہر اک فن میں یقیناً طاق ہے وہازل ہی سے بڑا خلاق ہے وہ
تمکنت کے سبب اک امیر الملوکیاد رکھ چشم خلاق سے گر گیا
دیکھا کبھی جو دہر کو شاعر کی آنکھ سےخلاق کائنات بھی صدیوں رہا ملول
اس سے بھی پتہ چلتا ہے کہ ہاں خلاق دو عالم ہے کوئیہر شے ہے الگ پہچان لیے اک نظم ہے سب میں یکساں بھی
کہیں خلق او کہیں خلاق عالمکہیں ظاہر کہیں پنہاں ہوا ہے
کعبہ ہے اگر شیخ کا مسجود خلائقہر بت ہے مرے دیر کا معبود خلائق
مخلوق تھے پہ خالق و خلاق ہو گئےبھوکوں کو یوں ملا ہے کہ رزاق ہو گئے
خلق کے ڈر سے جو سجدہ بھی ہے ایقان بھی ہےنام طوری ہو قصوری ہو فتوری کیا ہے
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکچھ ہماری خبر نہیں آتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books