aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuun-e-rag-e-bismil"
طرب انگیز ہیں رنگینیاں فصل بہاری کیمگر بلبل انہیں خون رگ بسمل سمجھتے ہیں
غم چھیڑتا ہے ساز رگ جاں کبھی کبھیہوتی ہے کائنات غزل خواں کبھی کبھی
عشق کی ٹیسیں جو مضراب رگ جاں ہو گئیںروح کی مدہوش بے داری کا ساماں ہو گئیں
وداع کرتا ہے دل سطوت رگ جاں کوخبر کرو مرے خوابوں کے شب سلیماں کو
دور رہتے ہوئے نزدیک رگ جاں بھی رہےدشمن دل بھی رہے دل کے نگہباں بھی رہے
تو اگر غیر ہے نزدیک رگ جاں کیوں ہےنا شناسا ہے تو پھر محرم پنہاں کیوں ہے
وہ دل میں اور قریب رگ گلو بھی ملےذرا سا لطف مگر ہم سے روبرو بھی ملے
پھر کوئی خلش نزد رگ جاں تو نہیں ہےپھر دل میں وہی نشتر مژگاں تو نہیں ہے
حرف کن شہ رگ ہو میں گم ہےاک جہاں ذوق نمو میں گم ہے
دل بھی اوروں کو قریب رگ جاں چاہتا ہےتو بھی پہلے کی طرح مجھ کو کہاں چاہتا ہے
ان کی نظروں کا وہ پیوست رگ جاں ہونادل جگر دونوں کا شرمندۂ احساں ہونا
رنگ الفت کا جمانا نہیں مشکل کوئیدیکھ لے کاش مرا خون رگ دل کوئی
غم کی شیریں تلخیاں جینے کا ساماں ہو گئیںبجلیاں خون رگ جان گلستاں ہو گئیں
ہمارے قرب سے جس کو گریز رہتا تھامثال خون رگ جاں سما گیا اک شخص
اے راگؔ زندگی کی لکھنی جو داستاں ہولکھنا کتاب میں تم روشن کوئی سویرا
نفس کی آمد و شد کا یہ عالم ہے جدائی میںکہ نشتر جیسے پیوست رگ جاں ہوتے جاتے ہیں
پھر رگ شعلۂ جاں سوز میں نشتر گزرانالہ کیوں آبلۂ دل سے الجھ کر گزرا
مژگان تر ہوں یا رگ تاک بریدہ ہوںجو کچھ کہ ہوں سو ہوں غرض آفت رسیدہ ہوں
سودا ہم نے اپنے جنوں کا نہیں کیا اے اہل ہوشکی ہے خاک مٹا کر ہستی خود ہم نے رسوائی میں
خون رگ حسین پہ قربان جائیےکیا کیا ملا ہے معرکۂ کربلا کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books