aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-ra.ng-e-abr-e-ravaa.n"
نکل کر سایۂ ابر رواں سےرہے ہم مدتوں بے سائباں سے
اس دشت پہ احساں نہ کر اے ابر رواں اورجب آگ ہو نم خوردہ تو اٹھتا ہے دھواں اور
خاک کرتی ہے برنگ چرخ نیلی فام رقصہر دو عالم کو ترا رکھتا ہے بے آرام رقص
آنکھوں میں مری ابر رواں اور طرح کےدل میں بھی کئی دشت تپاں اور طرح کے
برنگ نکہت گل ہے چمن میں آشیاں اپناکسی کے راز داں ہم ہیں نہ کوئی رازداں اپنا
دل پژمردہ کو ہم رنگ ابر و باد کر دے گاوہ جب بھی آئے گا اس شہر کو برباد کر دے گا
برنگ بوئے گل اس باغ کے ہم آشنا ہوتےکہ ہم راہ صبا ٹک سیر کرتے پھر ہوا ہوتے
لگا کے دھڑکن میں آگ میری برنگ رقص شرر گیا وہمجھے بنا کے سلگتا صحرا مرے جہاں سے گزر گیا وہ
جو برنگ سحر دکھائی دیااس کا حسن نظر دکھائی دیا
اشکوں سے برنگ آب ہم نےدریا کو لکھا سراب ہم نے
بہ رنگ خواب میں بکھرا رہوں گاترے انکار جب چنتا رہوں گا
بہ رنگ نغمہ بکھر جانا چاہتے ہیں ہمکسی کے دل میں اتر جانا چاہتے ہیں ہم
خزاں برنگ بہاراں ہے دیکھیے کیا ہوسکوں کے بھیس میں طوفاں ہے دیکھیے کیا ہو
گلشن میں بندوبست بہ رنگ دگر ہے آجقمری کا طوق حلقۂ بیرون در ہے آج
ہم اپنے گھر سے برنگ ہوا نکلتے ہیںکسی کے حق میں کسی کے خلاف چلتے ہیں
بہ رنگ سبزہ انہی ساحلوں پہ جم جائیںرواں ہوئے تھے جہاں سے وہیں پہ تھم جائیں
کس دن برنگ زخم نیا گل کھلا نہیںکس شب بہ فیض اشک چراغاں ہوا نہیں
وہ برنگ اعتبار آنکھوں میں ہےایک تسکیں اک قرار آنکھوں میں ہے
برنگ شعر گرے اور بار بار گرےہمارے ذہن پہ کرنوں کے آبشار گرے
برنگ شمع رو رو کر بسر کیشب غم اس طرح ہم نے سحر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books