aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahaar-e-naqsh-e-paa"
کیا بہار نقش پا ہے اے نیاز عاشقیلطف سر رکھنے میں کیا سر رکھ کے مر جانے میں ہے
سوجھتا ہے ہاتھ سے اس ناتوانی کے نصیرؔرفتہ رفتہ ہوں گے اک دن پائمال نقش پا
راہ میں صورت نقش کف پا رہتا ہوںہر گھڑی بننے بگڑنے کو پڑا رہتا ہوں
نقش پائے کارواں ہے زندگییعنی یاد رفتگاں ہے زندگی
آئینہ تمہارے نقش پا کاخورشید کو دے سبق جلا کا
ایک دھندلے سے نقش پا کے سواپاس کچھ بھی نہیں وفا کے سوا
نقش پا اس کے راستہ اس کامڑ کے دیکھا تو کچھ نہ تھا اس کا
کوئی سراغ کوئی نقش پا نہیں ملتاتمہارے شہر کا اب راستہ نہیں ملتا
دسترس چھن جائے گی اور نقش پا کھو جائیں گےہم وہاں پر بیٹھے بیٹھے ریت کے ہو جائیں گے
آپ کا جس راستے میں نقش پا مل جائے گاطالب منزل کو منزل کا پتہ مل جائے گا
ہے پھول کہ اس کا نقش پا ہےآئینہ سا راہ میں پڑا ہے
جس کو اپنا نقش پا ملتا نہیںاس کو منزل کا پتہ ملتا نہیں
جلنے لگے خلا میں ہواؤں کے نقش پاسورج کا ہاتھ شام کی گردن پہ جا پڑا
رستہ بھٹک نہ جائیں ترے نقش پا سے ہمہم سے جدا خدا ہو جدا ہوں خدا سے ہم
رہا اسیر کئی سال نقش پا کی طرحخدا کا شکر اب آزاد ہوں ہوا کی طرح
کوئی صدا نہ دور تلک نقش پا کوئیوہ موڑ ہے کہ ملتا نہیں راستا کوئی
ہم اس کا نقش پا بھولے ہوئے ہیںخدا وندا یہ کیا بھولے ہوئے ہیں
ملے ہیں نقش پا ان کے جہاں تکاجالا ہی اجالا ہے وہاں تک
جس کو وہ نقش پا نہیں ملتاذرہ بھی خاک کا نہیں ملتا
نقش پا ہوں گے کہیں تو سلسلہ ہو گا کوئیاس گھنے جنگل سے بھی اک راستہ ہو گا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books