aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bint e halab ebooks"
شاید انہیں ڈر ہو میں شکایات کروں گیآئے تھے گئے پرسش حالات کئے بن
دیدۂ جوہر سے بینا ہو گیاآئنہ محو تماشا ہو گیا
نہیں یہ جلوہ ہائے راز عرفاں دیکھنے والےتمہیں کب دیکھتے ہیں کفر و ایماں دیکھنے والے
چندا بولا پچھلی راتآ جا پیارے چرخہ کات
خود سے گزرے تو قیامت سے گزر جائیں گے ہمیعنی ہر حال کی حالت سے گزر جائیں گے ہم
خیرات حسن بانٹ تو جلوہ دکھا مجھےاے مثل گل تو حالت سائل سمجھ ذرا
غفلت میں فرق اپنی تجھ بن کبھو نہ آیاہم آپ کے نہ آئے جب تک کہ تو نہ آیا
آڑی ترچھی بات نہ کرحصہ دے خیرات نہ کر
چشم مشتاق ملاقات کہاں تھی پہلےدل میں طغیانیٔ جذبات کہاں تھی پہلے
ہلاک رنج ہیں غم کا شکار ہیں ہم لوگزمانہ بیت گیا بے قرار ہیں ہم لوگ
دل لگا لیتے ہیں اہل دل وطن کوئی بھی ہوپھول کو کھلنے سے مطلب ہے چمن کوئی بھی ہو
جام و مینا ہے گراں بادۂ برسات گراںساقیا تیرے بنا ہے یہاں ہر بات گراں
نہیں ہے ناصح ناداں شراب شیشے میںبھرا ہے رند نے عیش شباب شیشے میں
فکر رنج و راحت کیسیدوزخ کیسا جنت کیسی
آج بدلی ہے ہوا ساقی پلا جام شراببرس کالی وعدہ جاتے ہیں برس کالے سحاب
آ بھی جاؤ کہ اب یہ حالت ہےبن تمہارے رہا نہیں جاتا
اے جنوں وہ گل کھلا سارا چمن دیکھا کرےجب گریباں چاک ہو جائے بہار آیا کرے
بعد مدت کے یہ احساس ہوا ہو جیسےدل کے صحرا میں کوئی پھول کھلا ہو جیسے
ہمارے ہاتھ تھے سورج نئے جہانوں کےسو اب زمینوں کے ہم ہیں نہ آسمانوں کے
منبر و محراب میں سب بجھ گئے رکھے ہوئےہم جلے ہیں ہم کہ جو تھے طاق پہ رکھے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books