aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chuntii"
میں پھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہوئیوہ شخص آ کے مرے شہر سے چلا بھی گیا
داستانوں کے سبھی کردار کم ہونے لگےآج کاغذ چنتی پھرتی ہے پری بغداد کی
وہ خاک کہ پروائے نشیمن نہیں رکھتیچنتی نہیں پہنائے چمن سے خس و خاشاک
مسکراتے خواب چنتی گنگناتی یہ نظرکس طرح سمجھیں مری قسمت کی نا منظوریاں
یاد چنتی رہی بیتے پل رات بھرچاند کے جنگلوں میں بھٹکتی ہوئی
کب تک تنہا چنتی جائے زخم ربابؔرکھ میٹھے لفظوں کے مرہم شہزادے
پھولوں کا دل دکھتا ہےکانٹوں پر جب چلتی ہو
ختم ہوتی ہے سمندر پہ کبھی صحرا میںراستے چنتی ہے دریا کی روانی کیا کیا
کپاس چنتی ہوئی عورتیں سکھی ہوتیںجہاں جہاں یہ زمیں ہے کساں کا ہل جاتا
سفید رت میں گلاب ہاتھوں سے سات رنگوں کے خواب چنتیکپاس چننے کو آئی لڑکی کا دھیان تھوڑی کپاس پر ہے
وہ میری پلکوں کے سائے سائے وفا کی بیلیںاور ان سے خوابوں کے پھول چنتی عجیب سی چپ
نور کے تڑکے میں نے دیکھی پنکھڑیوں پر اوستاروں کے موتی چنتی ہے ساری رات کپاس
تتلیاں رنگ چنتی رہتی ہیںاور میں خوشبوؤں کی کان میں ہوں
لوگ مجھے پاگل کہتےسچ کے موتی چنتی جب
میں جب بھی پھول اس کی یاد کے گلشن سے چنتی ہوںتو بیناؔ کرب میرا رنگ کا پیکر بدلتا ہے
میں اس کے معنی و مقصد کے سنگ چنتی رہیوہ ایک حرف جو احساس کو کچلتا رہا
عذر خواہانہ نگاہیں حرف چنتی رہ گئیںباز پرساں خامشی اپنی کہی منوا گئی
کروں کیوں یاد تیرے خال و خد ابشکستہ آئنے چنتی نہیں میں
دودھ جیسا جھاگ لہریں ریت اور یہ سیپیاںجن کو چنتی پھر رہی ہیں موتیوں سی لڑکیاں
میں چنتی رہتی ہوں احساس سے گندھے ہوئے لفظدعا کرو کہ میں اہل کتاب ہو جاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books