aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fariyaad"
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
کچھ تو دے اے فلک ناانصافآہ و فریاد کی رخصت ہی سہی
اس شہر حیلہ جو میں جو محرم ملے مجھےفریاد جان جاں وہی محرم ملے تمہیں
ہے برپا ہر گلی میں شور نغمہمری فریاد ماری جا رہی ہے
پھر دیا پارۂ جگر نے سوالایک فریاد و آہ و زاری ہے
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
نالہ فریاد آہ اور زاریآپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
دل وہ ہے کہ فریاد سے لبریز ہے ہر وقتہم وہ ہیں کہ کچھ منہ سے نکلنے نہیں دیتے
ہم کو دیوانگی شہروں ہی میں خوش آتی ہےدشت میں قیس رہو کوہ میں فرہاد رہو
کرنا ہی پڑے گا ضبط الم پینے ہی پڑیں گے یہ آنسوفریاد و فغاں سے اے ناداں توہین محبت ہوتی ہے
جس تار کو چھیڑیں وہی فریاد بہ لب ہےاب ہم سے عدمؔ ساز بجایا نہیں جاتا
تلخیٔ دور گزشتہ کا تصور کر کےدل کو پھر مائل فریاد کیا ہے میں نے
چار لفظوں میں کہو جو بھی کہواس کو کب فرصت سنے فریاد سب
وہ میرے حکم کو فریاد جان لیتا ہےاگر یہ سچ ہے تو لہجہ بدل کے دیکھوں گا
ایک ٹوٹی ہوئی زنجیر کی فریاد ہیں ہماور دنیا یہ سمجھتی ہے کہ آزاد ہیں ہم
خیر فریاد بے اثر ہی سہیزندگی کا نشان ہے پیارے
میری فریاد نے سکوت کے ساتھاپنے لب کے عذاب بیچے ہیں
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہےہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
مبارک فال نیک اے خسرو شہرمجھے فرہاد فرمایا گیا ہے
اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریادنہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books