aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haar ke vahm men aur jiit ke manzar men rahaa"
رکا ہوں کس کے وہم میں مرے گمان میں نہیںچراغ جل رہا ہے اور کوئی مکان میں نہیں
چاروں اور کے خالی منظر میں ہر سانسآنکھ مری تری صورت تکتی رہتی ہے
شہر کیا دیکھیں کہ ہر منظر میں جالے پڑ گئےایسی گرمی ہے کہ پیلے پھول کالے پڑ گئے
عمر بھر جس کی محبت میں گرفتار رہیاس کو دیوار کیا خود پس دیوار رہی
بازی میں محبت کی اکثر کچھ مرحلے ایسے آئے ہیںجب جیت کے بھی ہم ہار گئے اور ہار کے ہم کچھ پا بھی گئے
شب وصال کا منظر نفس نفس میں رکھاکچھ اس طرح سے خود اپنے کو اس کے بس میں رکھا
کیا ضروری ہے کہ بس شور و شغب میں رہا جائےبھیڑ کے ساتھ چلیں اور عقب میں رہا جائے
کھل گئے خوابوں کے منظر ہر طرفنیند میں وہ اور اچھی لگ رہی
ہمیں شعور جنوں ہے کہ جس چمن میں رہےنگاہ بن کے حسینوں کی انجمن میں رہے
اپنوں میں ہار جیت کے معنی ہی اور ہیںخوش ہوں بہت کہ ان سے مجھے مات ہو گئی
فیصلے ان کے رہے اور جیت بھی ان کی رہیمجھ کو تو ہر حال میں بے دست و پا رہنے دیا
کہیں پہ زندہ ہے یہ جیت کے ہر اک بازیکہیں پہ روشنیاں کر رہا ہے مات میں عشق
کاش ایسا ہو کہ منظر میں نکھار آ جائےکاش ایسا ہو مرا خواب ہرا ہو جائے
جھوٹ کی پرستش میں عمر جن کی گزری ہےتیرگیٔ شب کو وہ آفتاب لکھیں گے
رفیق جتنے تھے اپنے وہ اٹھ گئے سارےہے کون بزم میں اب جس کو راز داں کہئے
میں کہ منظر میں ہوں منظر کی طرحیہ بھی اک شکل سکونت کی ہے
آج جی میں ہے کہ کھل کر مے پرستی کیجئےخوب سی مے پیجئے اور دیر مستی کیجئے
دل و دماغ کی ضد ہے کہ اپنے گھر میں رہومزاج کہتا ہے ہر وقت اک سفر میں رہو
چہرہ حسین کھردرے پتھر میں قید ہےعکس نشاط کرب کے منظر میں قید ہے
ہم بھی تیرے ساتھ کھڑے ہیں سبز رتوں کے منظر میںپھول اور کانٹے ساتھ رہیں تو پھر باغیچہ بنتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books