aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaTnii"
زندگی جیسے تیسے کاٹنی ہےکیا بھلائی کی کیا برائی کی
بکھرتے ٹوٹتے رشتوں کی عمر ہی کتنیمیں تیری شام ہوں آ جا مری سحر کر دے
اب اس بھرم میں ہر اک رات کاٹنی ہے مجھےکہ آنے والی ترے ساتھ کاٹنی ہے مجھے
خوشی کے لمحے تو جوں توں گزر گئے ہیں یہاں پربس ایک ساعت غم کاٹنی محال ہوئی ہے
کیا بیٹھ جائیں آن کے نزدیک آپ کےبس رات کاٹنی ہے ہمیں آگ تاپ کے
کٹ گئی جیسی بھی کٹنی تھی یہاں دھوپ کے ساتھاب کسی سائے کا احسان نہیں چاہتا میں
جہاں باتوں میں کٹنی چاہیے تھیوہاں پر بات کاٹی جا رہی ہے
زندگی کا مآل اتنا ہےعمر کٹنی تھی کٹ گئی میری
ایک کافر سے محبت ہو گئیزندگی کٹنی مصیبت ہو گئی
ہزاروں گور کی راتیں ہیں کاٹنی ناسخؔابھی تو روز سیہ میں تو بے قرار نہ ہو
ہمیں تو ہجر میں ہی کاٹنی ہے زندگی اب تووہ آ جائے نہیں امید باقی اب ذرا سی بھی
کاٹنی پڑتی ہے ناخن سے تکن کی زنجیریوں ہی آتی نہیں مشکل کوئی آسانی تک
جب دل میں تیری یاد نہ آنکھوں میں نیند تھیایسی بھی ایک رات مجھے کاٹنی پڑی
ہمیں تو شام غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنیجہاں وہ ہوں وہیں اے چاند لے جا چاندنی اپنی
یہ کٹنی مول میں کرتی ہے گڑبڑطوائف قول کی بالکل کھری ہے
ابھی تو دور ہے منزل کہ کاٹنی ہیں ابھیملی جو ورثے میں ہیں ان مسافتوں کو بھی
جب خوشی کا موسم تھا ہم سفر تھا اک عالمکاٹنی ہے اب لیکن غم کی رہ گزر تنہا
بے عشق کے جوانی کٹنی نہیں مناسبکیوں کر کہوں کہ اچھا ہے جیٹھ کا نہ تپنا
مجھ کو بھی کاٹنی قفس اپنے کی تیلیاںیا ٹوٹے یا بچے مری منقار ہو سو ہو
آپ کے پیچھے گزاری زندگی مت پوچھئےکاٹنی تھی کاٹ لی روتے ہوئے گاتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books