aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalol"
ہلکی ہلکی بوندیں برسیں پنچھی کریں کلولاس رت میں ہیں امرت سے بھی میٹھے پی کے بول
بھولی صورت ہے باتیں ہیں بھولی منہ میں کچھ ہے مگر دل میں کچھ ہےلاکھ چہرا سہی چاند جیسا دل کے کالوں سے اللہ بچائے
سانولی شام کی طرح ہے وہوہ نہ گوروں میں ہے نہ کالوں میں
جاویدؔ ایک غم کے سوا دل میں ہے بھی کیاہم گھر چلا رہے ہیں متاع قلیل سے
تری راہ کتنی طویل ہے مری زیست کتنی قلیل ہےمرا وقت تیرا اسیر ہے مجھے لمحہ لمحہ سنوار دے
صرف للہ خم کے خم کرتےنہ کیا چرخ نے کلال ہمیں
موسیٰ ہیں غش میں گیسوؤں والوں کے سامنےگل ہے چراغ طور بھی کالوں کے سامنے
روز و شب کس لیے رہتا ہوں الٰہی بیتابنہ تو گوروں سے محبت نہ مجھے کالوں سے
سونے سیاہ شہر پہ منظر پذیر میںآنکھیں قلیل ہوتی ہوئی اور کثیر میں
ہاں لالچی ہوں اور زیادہ کی ہے ہوساتنے قلیل پر تو قناعت نہیں مجھے
عمر پس ماندہ کچھ دلیل سی ہےزندگانی بھی اب قلیل سی ہے
دو کلوں کے بیچ میں اک آج ہوں الجھا ہوامیری اس کم فرصتی کے کرب کو سمجھو ذرا
یوں بھی عمریں قلیل ہوتی ہیںکیوں گنواتے ہو آزمانے میں
کیا کیا کہوں میں تم سے جدائی کے موڑ پرشرمندگی زیادہ ہے مہلت قلیل ہے
بس ایک نقطہ کیسے آسمان ہو گیاقلیل خواب کس طرح کثیر ہو گئے
اس کی زلفوں کو سپیرا دیکھ لےگر اسے کالوں کا جوڑا چاہئے
قلیل وقت میں یوں میں نے ارتکاز کیابس اک جہان کے اندر کئی جہان لیے
قلیل بھی ملی کبھی تو کی اسی پہ اکتفابڑھی ہوئی طلب کو میں دبا دبا کے پی گیا
زندگی بے دلیل کتنی ہےہر خوشی یاں قلیل کتنی ہے
ڈھیر ہے دل میں اب کدورت کامٹی لینے کلال آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books