aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahz"
بہت کچھ اور بھی ہے اس جہاں میںیہ دنیا محض غم ہی غم نہیں ہے
آٹھویں شب بھی محض کچھ گھنٹوں کی مہمان ہےگر منانا ہوتا تو اب تک منا لیتا مجھے
اشعار میں دفتر ہے معانی کا بھی رہبرؔہم لفظوں ہی کے محض سہارے نہیں نکلے
یوں سعادت ایک جمدھر مجھ کو بھی گزاریےمنصفی کیجے تو میں تو محض بے تقصیر ہوں
دور حیات محض تھا اس کے حریم راز میںکیف و اثر کا ذکر کیا زیست کا بھی نشاں نہ تھا
محض تسکین برآری کے بہانے ہیں سبمیں تو کہتا ہوں محبت بھی ریاکاری ہے
وہ دور عشق محض بھی کیا وقت تھا عظیمؔجب دل پہ نقش مہر و نشان ستم نہ تھا
میں کسی پل سا دیکھتا ہوں محضایک بہتی ہوئی ندی کا دکھ
دعا ہے اور نہ کوئی بد دعا ہےیہ دنیا تو محض اک حادثہ ہے
فن کو سمجھ لیا گیا محض عطیۂ فلکسعی و ریاض کا صلہ خوب دیا گیا مجھے
بے شرم محض ہے وہ گنہ گار جن نے میرؔابر کرم کے سامنے داماں تر کیا
شعر تو محض اک لبادہ ہیںوہ تو ارشاد کر رہا ہے مجھے
اس کی نرماہٹ ابھی تک ہے لبوں پروہ محض اک آم سا بوسہ نہیں تھا
تم جو کرتے ہو فرض روزہ نمازمحض عالم کو دکھانے واہ واہ
یوں محض کرم بھی ٹھیک نہیںکچھ تھوڑی سی بیداد رہے
ہم تو فریفتہ تھے ضیاؔ دل کی آنچ پرمنظور محض دل کشیٔ رنگ و بو نہ تھی
دکھاوا ہے محض شائستگی یہتمہاری جب نظر ہی منچلی ہے
یہ جوانی تری چاہت کے بغیرمحض اک جام تہی ہو جیسے
کہیں ایجاد محض بے مفہومکہیں مفہوم ہے تو لہجہ نہیں
ابھی نہیں کہ ابھی محض استعارہ بناتو یار دست حقیقت مجھے دوبارہ بنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books