aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malmal"
گورا وہ گلا نازک اور پیٹ ملائی ساسینے کی صفائی بھی ایسی گویا مخمل ہے
خواب کی کچی ململ میں جب آنکھیں لپٹی ہوںیادیں اوڑھ کے سوتے رہنا اچھا لگتا ہے
لکھنے والو ہاتھ اٹھا لوکس کس نے مقتل کو دیکھا
تنگ آ جاتی ہیں پلو سے لگی گرہیں بھیکیسے رشتے ہیں جو ململ سے بندھے رہتے ہیں
ململ کا عمامہ تو لندن میں نہیں ملتااے شیخ ترے سر پر ڈھاکہ نظر آتا ہے
کھڑکی کا وہ بھاری پردہہجر میں ململ ہو جاتا ہے
عجیب جنگ و جدال ہر پل ہے میرے اندرکہ نور و ظلمت کا ایک مقتل ہے میرے اندر
اب یہ صفت جہاں میں نایاب ہو گئی ہےململ بدن پہ اس کے کمخواب ہو گئی ہے
تو چاہے تو رستوں کی تقدیر بدل بھی سکتی ہےتیرے پاؤں چھو کر پتھر بھی ململ ہو جائیں گے
ململ کا استعمال بجا ہے مگر یہ کیاچرچا ہے انجمن میں ابھی تک نقاب کا
نمیٔ اشک کے باعث جو مری آہ سے راتزیر رخ تکیۂ مخمل نہ جلے خشک تو ہو
ململ بھی ضروری نہیں وائل بھی نہ اوڑھواس عمر میں لٹھے کی بھی چل جائے گی چنری
عاشق کے تئیں اپنے سج اپنی دکھانے کوململ کا انگرکھا وہ سو بار پہن نکلے
اپنے رونے پر جو رحم آیا اسے ہم اور بھیاس کے دکھلانے کو مل مل چشم تر رویا کیے
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
ہوئے اتفاق سے گر بہم تو وفا جتانے کو دم بہ دمگلۂ ملامت اقربا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
دل مدعی کے حرف ملامت سے شاد ہےاے جان جاں یہ حرف ترا نام ہی تو ہے
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
مایوسئ مآل محبت نہ پوچھیےاپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books