تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "marhuun-e-minnat"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "marhuun-e-minnat"
غزل
جس کو اپنی نظر جانتا ہوں اس کے جلووں کا ہے اک کرشمہ
وہ نظر ہی نہیں جس کی ہستی اس کی مرہون منت نہیں ہے
محب عارفی
غزل
میں ہوں مرہون منت صلح کل کا جب سے اے ارشدؔ
یقین دوستی ہونے لگا ہے مجھ کو دشمن پر