aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mayassar"
نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی
پیامبر نہ میسر ہوا تو خوب ہوازبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے
مدتوں بعد میسر ہوا ماں کا آنچلمدتوں بعد ہمیں نیند سہانی آئی
جدا تھے ہم تو میسر تھیں قربتیں کتنیبہم ہوئے تو پڑی ہیں جدائیاں کیا کیا
میسر آ چکی ہے سربلندی مڑ کے کیوں دیکھیںامامت مل گئی ہم کو تو امت چھوڑ دی ہم نے
اب تو اس کی آنکھوں کے مے کدے میسر ہیںپھر سکون ڈھونڈوگے ساغروں میں جاموں میں
دوسرا عشق میسر ہے مگر کرتا نہیںکون دیکھے گا پرانی نئی تصویر کے بعد
حفظ ہے شمس بازغہ مجھ کوپر میسر وہ ماہتاب نہیں
بجز اپنے میسر ہے مجھے کیاسو خود سے اپنی جیبیں بھر رہا ہوں
کیا جانے پھر ستم بھی میسر ہو یا نہ ہوکیا جانے یہ کرم بھی کرو یا نہ کر سکو
ہمیشہ چاہتا ہے دل کہ مل کر کیجے مے نوشیمیسر جام مے جم جم ہمیں بھی ہو تمہیں بھی ہو
تیرے رستے کا جو کانٹا بھی میسر آئےمیں اسے شوق سے کالر پر سجاؤں اپنے
میسر مفت میں تھے آسماں کے چاند تارے تکزمیں کے ہر کھلونے کی مگر قیمت زیادہ تھی
رحمت سے تیری کیا کیا ہیں نعمتیں میسران نعمتوں کا مجھ کو ہے قدرداں بنایا
تمنا کی کسے پروا کہ سونے جاگنے میںمیسر ہیں بہت خواب تمنا دیکھنے کو
شاید کہ ترے قرب سے آ جائے میسروہ درد کہ جو درد جدائی سے سوا ہو
ہمیں قرینۂ رنجش کہاں میسر ہےہم اپنے بس میں جو ہوتے ترا گلا کرتے
جب میسر ہوں ساغر و مینابرق پاروں کو پھول کہتا ہوں
شہر بھر کو میں میسر ہوں سوائے اس کےجس کی دیوار لگی ہے مری دیوار کے ساتھ
اتنی بھی فراغت ہے یہاں کس کو میسریہ ایک طرف بیٹھ کے رونا ہی بہت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books