aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohar-e-numuu"
اشعار میں جو میرے کرن جستجو کی ہےمیراث یہ بھی تیرے ہی مہر نمو کی ہے
مہر سکوت لب پہ ہے بہکے ہوئے قدماے بے خودی پھر آج کدھر جا رہا ہوں میں
کھلتا ہے ہر اک غنچۂ نو جوش نمو سےیہ سچ ہے مگر لمس ہوا بھی ہے کوئی چیز
لب پہ مہر سکوت ہے لیکنمل گئی ہے نظر کو گویائی
شعلۂ ذوق نمو برفاب لکھکشتئ دل ہو گئی غرقاب لکھ
مطلع صبح نمو صاف تو ہوگا آزرؔابر چھایا ہوا چھٹنے کے لیے ہوتا ہے
لب پہ مہر سکوت بھی تو نہیںکر گیا کون بے صدا مجھ کو
آؤ کہ مطمئن کریں اپنے ضمیر کومہر سکوت توڑ دیں لب پر لگی ہوئی
یہ کہنا مسند شاخ نمو پہ تھا جو کبھیوہ پھول صورت خوشبو بکھر گیا کہنا
سچ کے کہنے سے اگر جی کا زیاں ہوتا ہےسچ بہرحال ہے سچ مہر دہاں کیا ہوگا
جو بھی رکھتے ہیں یہاں قوت اظہار نموبیج وہ سخت چٹانوں پہ بھی جم جاتے ہیں
جھوٹ ٹھہرا ہے منورؔ ان رتوں کے درمیاںخواب امکان نمو پیوند جاں دیکھا ہوا
صحن چمن میں ڈھونڈ چکے حسن ارتقاصحرا میں اب تجسس جوش نمو کریں
میں کسی اور ستارے پہ کھلوں گی اس بارتو مری خاک تہ خاک نمو رکھ دینا
وہی حسرت وہی لب اور وہی مہر سکوتشوق کو جرأت اظہار کہاں ہے یارو
آج ٹوٹی ہے لب احساس سے مہر سکوتآج تنہائی نے تلوے گدگدائے چل پڑو
نگاہ محو تماشا لبوں پہ مہر سکوتمیں آئنے کی طرح تیری انجمن میں رہا
مٹی زرخیز ہو یا نہ ہو دشت کیبہر ذوق نمو اک تماشا لگے
ان کے آگے لب اظہار پہ ہے مہر سکوتایک خاموش پرستش کا گماں ہوتا ہے
کبھی لبوں پہ ہیں نغمیں کبھی ہے مہر سکوتکبھی چمن کبھی صحرا بنے ہوئے ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books