aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naddiyo.n"
کہتی ہے ساحلوں سے یہ جاتے سمے کی دھوپہشیار ندیوں کی چڑھائی کا وقت ہے
وقت ندیوں کو اچھالے کہ اڑائے پربتعمر کا کام گزرنا ہے گزر جائے گی
ہمیشہ ایک پیاسی روح کی آواز آتی ہےکنوؤں سے پنگھٹوں سے ندیوں سے آبشاروں سے
برابر ایک پیاسی روح کی آواز آتی ہےکنوؤں سے پن گھٹوں سے ندیوں سے آبشاروں سے
اے جان ناز آ جا آنکھوں کی راہ دل میںان خشک ندیوں سے مشکل ہو کیا گزرنا
ان نہاتے پرندوں کے ہم راہ اب میں بھی آکاش سر پر اٹھا لاؤں گاندیوں میں نہا کر تھکن دھل گئی کچھ درختوں کی بانہوں کا جادو بھی ہے
جل کر بجھتے لاوے بہہ کر آخر پتھر ہو جاتے ہیںندیوں کو ٹھکرانے والے ساحل بنجر ہو جاتے ہیں
قطرہ قطرہ نہ پکارو مجھے بہتی ندیوںموج در موج بلاؤ تو کوئی بات بنے
دو پاس کی ندیوں میں رہ و رسم نہیں ہےحالانکہ کنارے سے کنارے بھی ملے ہیں
تجھ میں ندیوں کی طرح موجیں نہ ہوں گی اک دنمیں بھی ہو جاؤں گا خاموش سمندر جیسا
یوں ہی اک روز گزر جاؤں گا راہوں سے تریمیں بھی بہتی ہوئی ندیوں کی روانی کی طرح
جھینگر کے مست گیتوں کا شور ہے فضا میںندیوں کی پائلیں بھی نغمے لٹا رہی ہیں
ہم سرابوں کے سفر کے اس قدر عادی ہوئےجل بھری ندیوں کی لذت بھی کسیلی ہو گئی
مرے شیشموں کی چھاؤں میں ہیں دھوپ کے ٹھکانےمری ندیوں کی لہروں میں ہے آگ کا بسیرا
ایسی نازک کمر کہ جلتے ہیںبہتی ندیوں کے پیچ و خم جانم
ہند کی خاک کا ہر رنگ ملا ہے تجھ میںساری ندیوں سے بنی ہے تو سمندر اردو
آپ ان آنکھوں کی ندیوں کو ملے گا سنگماپنے دامن پہ ذرا دھارے سے دھارا تو ملا
وسعت ہی کہاں ہے کہ سما جائے کسی طرحاس واسطے ندیوں میں سمندر نہیں گرتا
شہابؔ ساحل سے باندھ رکھو ابھی پرانی وہ ناؤ اپنیکہ جس پہ طوفانی ندیوں میں مسافتیں بھی بہت ہوئی ہیں
پہاڑی راگ جب ندیوں نے چھیڑےاچھلتی لہریں خود سر دھن رہی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books