aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nazeer akbarabadi holi"
کیا غضب نکلے ہے بن ٹھن کے وہ کافر یاروآج ہوتی نظر آتی نہیں ایمان کی خیر
وہ دیکھ لیتا ہماری جانب تو اس میں ہوتی کچھ اور خوبیپر اس نے ہرگز ادھر نہ دیکھا نظیرؔ ہم نے ہزار دیکھا
نظیرؔ سیکھے سے علم رسمی بشر کی ہوتی ہیں چار آنکھیںپڑھے سے جس کے ہوں لاکھ آنکھیں وہ علم دل کی کتاب میں ہے
سچ ہے بقول حضرت سید نظیرؔ آہبن آتی ہیں تو ہوتی ہیں سب باتیں ٹھیک ٹھیک
جس جا نظیرؔ آ کر ہوتی ہیں الفتیں توواں ایسی ایسی کتنی عشرت شعاریاں تھیں
یک بہ یک ہوگی سیاہی اس قدر جاتی رہیکیا کہیں گویا سیاہی یک سر مو بھی نہ تھی
اکثر اس طرح سے بھی رات بسر ہوتی ہےرات کی رات نظر جانب در ہوتی ہے
عجیب ہوتی ہے راہ سخن بھی دیکھ نصیرؔوہاں بھی آ گئے آخر، جہاں رسائی نہ تھی
ہوتی نہیں ہے شعر کی آمد بھی اب نظرؔتم کیا گئے کہ لفظ کی طاقت چلی گئی
ان کا جلوہ ہوا ہے پیش نظرجستجو کامران ہوتی ہے
انہونی کی چنتا ہونی کا انیائے نظرؔدونوں بیری ہیں جیون کے ہم سمجھائیں تمہیں
ان سے حال دل کہنا اے نصیرؔ لازم ہےخامشی نہیں ہوتی غم کی ترجماں تنہا
بارشیں ہوتی رہیں ناصرؔ سمندر کی طرفریگزاروں میں سرابوں کی تھکن باقی رہی
جب کوئی غم نہیں ہوتا ناصرؔبیکلی دل کی سوا ہوتی ہے
پھر قسطوں میں ناصرؔ ہمیں مرنا نہیں پڑتاحاصل جو یہاں تھوڑی مراعات بھی ہوتی
اسی سے ہوتی ہے پیدا کلام میں تاثیرقلم اٹھاؤ تو ماحول بھی نظر میں رہے
صحرائے جسم میں تھا سرابوں کا سلسلہحالیؔ کچھ اب فریب نظر کا پتہ چلا
مجھ سے ہوتی نہیں غزل نادرؔاس قدر مضمحل طبیعت ہے
نظرؔ نہ ہوتی جو تکمیل عاشقی مقصودتو ہاتھ بڑھتا نہ پھر اس کی دوستی کے لئے
یہ رنگ پاش ہوئے ہیں وہ آج اے نادرؔہے فرش بزم طرب لالہ زار ہولی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books