تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ra.nj-e-rah"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ra.nj-e-rah"
غزل
کب سے کھڑے ہیں بر میں خراج عشق کے لیے سر راہ گزار
ایک نظر سے سادہ رخو ہم سادہ دلوں کو غلام کرو
ابن انشا
غزل
شوق کی آگ نفس کی گرمی گھٹتے گھٹتے سرد نہ ہو
چاہ کی راہ دکھا کر تم تو وقف دریچہ و بام ہوئے