تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rindo"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "rindo"
غزل
کدر ہو یا کہ صافی سب کو پی کر مست ہو جائے
یہ ہم رندوں کا پینا کچھ نہیں پینا اسی کا ہے
شاد عظیم آبادی
غزل
تشنہ یا سیراب ہو رندو میخانے کی خیر مناؤ
اشکوں سے یا مے سے اپنے ہونٹ تو گیلے ہوتے ہیں
منزل لوہاٹھیری
غزل
کچھ آج یہ بھی آتا ہے رندو پئے ہوئے
پڑتے ہیں بہکے بہکے جو شیخ زمن کے پاؤں