تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaigan talha rizvi barq ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "shaigan talha rizvi barq ebooks"
غزل
دست و گریباں واعظ سے ہو جاتے ہیں دیوانے لوگ
مجھ کو بھی تو شام جنوں کچھ آئے تھے سمجھانے لوگ
طلحہ رضوی برق
غزل
گماں ہے برق تپاں کو شاید ادھر وہ عزم جواں نہیں ہے
جو بال و پر ہیں مرے سلامت تو آشیانہ کہاں نہیں ہے
طلحہ رضوی برق
غزل
دھیمی دھیمی آنچ پہ غم کی دل کا لہو کم جلتا ہے
بھیگی پلکوں کے سائے میں دیدۂ پر نم جلتا ہے