aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subha hoti hai krishn chander ebooks"
جب صبح کا منظر ہوتا ہے یا چاندنی راتیں ہوتی ہیںاس وقت تصور میں ان سے کچھ اور ہی باتیں ہوتی ہیں
رات بھر چاندنی ٹکرائی مگرصبح ہوتے ہی کھلے دروازے
رات کٹتی ہے مزے میں چین سے ہوتی ہے صبحچاندنی موجود ہے باد صبا موجود ہے
حقیقت تو یہ ہے یاور اگر تقدیر ہوتی ہےتو ہر مشکل میں پیدا اک نہ اک تدبیر ہوتی ہے
بات بے بات یہ طعنہ یہ ملامت کیا ہےیہی ہوتی ہے محبت تو عداوت کیا ہے
صبح ہوتی ہے تو دفتر میں بدل جاتا ہےیہ مکاں رات کو پھر گھر میں بدل جاتا ہے
قدم قدم پہ ہمیں رنگ و بو کا دھوکا ہےخزاں نصیب رفیقو یہ دور کیسا ہے
فلک پہ برق چمکتی کہ چاندنی ہوتیکسی طرح تو مرے گھر میں روشنی ہوتی
ہم سے بھلی چال چلی چاندنیسوئے تو لک چھپ کے ٹلی چاندنی
رات خود پر رو رہی ہےصبح شاید ہو رہی ہے
حسن کب عشق کا ممنون وفا ہوتا ہےلاکھ پروانہ مرے شمع پہ کیا ہوتا ہے
چمکتے تاروں پہ تیرا ہی نام لکھتے ہیںسنہرے لفظوں میں تجھ کو پیام لکھتے ہیں
شمس معدوم ہے تاروں میں ضیا ہے تو سہیچاندنی رات میں مد مست ہوا ہے تو سہی
اے بھنور تیری طرح بے باک ہو جائیں گے ہمساتھ میں رہ کر ترے تیراک ہو جائیں گے ہم
یہ تو دنیا ہے ضرورت سے ملا کرتی ہےایک ماں ہے جو مرے حق میں دعا کرتی ہے
حیا کی اک حسیں چادر اگر تانی نہیں ہوتیتمہاری صبح روشن رات نورانی نہیں ہوتی
یاد یاراں کو کف دل میں چبھوتے ہوئے ہمگھر کے کونے میں پڑے رہتے ہیں روتے ہوئے ہم
سکوت لب کو مرے عرض حال ہی سمجھومری انائے خفی کو سوال ہی سمجھو
کلی پر مسکراہٹ آج بھی معلوم ہوتی ہےمگر بیمار ہونٹوں پر ہنسی معلوم ہوتی ہے
اندھیرے کے آغوش میں وہ چھپا ہےاجالا سمے کا مہک تو رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books