aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tafseer ibn e kaseer part 027 allama ibn e kaseer ebooks"
''دل مضطر کو سمجھایا بہت ہے''ہوا تنہا تو گھبرایا بہت ہے
آئے ہیں میرؔ کافر ہو کر خدا کے گھر میںپیشانی پر ہے قشقہ زنار ہے کمر میں
کیا کہیے روئے حسن پہ عالم نقاب کامنہ پر لیا ہے مہر نے دامن سحاب کا
وہ یوں کھو کے مجھے پایا کریں گےمرا افسانہ دہرایا کریں گے
قاصد نہیں یہ وقت سوال و جواب کااب حال غیر ہے دل خانہ خراب کا
اللہ رے فیض ایک جہاں مستفید ہےہر مست میرے پیر مغاں کا مرید ہے
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
شہر ہوا میں جلتے رہنا اندیشوں کی چوکھٹ پررات گئے تک الجھے رہنا بے مفہوم خیالوں میں
رقص جنوں کی گرمئ تاثیر دیکھناکھلتا ہے کیسے حلقۂ زنجیر دیکھنا
سنگ طفلاں فدائے سر نہ ہواآج اس کوچے میں گزر نہ ہوا
سامنے ان کو پایا تو ہم کھو گئے آج پھر حسرت گفتگو رہ گئیان سے کہنا تھا روداد شام الم دل کی دل ہی میں یہ آرزو رہ گئی
واں وہ تو گھر سے اپنے پی کر شراب نکلایاں شرم سے عرق میں ڈوب آفتاب نکلا
قریہ قریہ خاک اڑائی کوچہ گرد فقیر ہوئےپورب پچھم ڈھونڈا اس کو آخر گوشہ گیر ہوئے
خدا نے جس کو چاہا اس نے بچے کی طرح ضد کیخدا بخشش کرے گا اس لیے اقبال ساجدؔ کی
زندگی کو ایک خواب رائیگاں سمجھا تھا میںبے کراں تعبیر ہوگی یہ کہاں سمجھا تھا میں
ہائے لایا نہ کوئی قاصد دلبر کاغذہو گیا غم سے ہمارا تن لاغر کاغذ
ہم خدائی کا دعویٰ تو کرتے نہیںبندگی پر بھی پورے اترتے نہیں
کہا جو میں نے کہ یوسف کو یہ حجاب نہ تھاتو ہنس کے بولے وہ منہ قابل نقاب نہ تھا
کبھی لطف زبان خوش بیاں تھےزمین شعر کے ہم آسماں تھے
آئنہ سینۂ صاحب نظراں ہے کہ جو تھاچہرۂ شاہد مقصود عیاں ہے کہ جو تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books