aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasaadum"
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچوبھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
مرکز دیدہ و دل تیرا تصور تھا کبھیآج اس بات پہ کتنی ہنسی آتی ہے ہمیں
نگاہوں کا تصادم کس نے دیکھامگر یہ راز طشت از بام بھی ہے
لحاظ حرمت پیماں نہ پاس ہم خوابیعجب طرح کے تصادم تھے آشنائی میں بھی
آنکھوں کے تصادم میں حکایات کی دنیاہونٹوں کے تصادم میں خرابات کا عالم
جوانوں میں تصادم کیسے رکتاقبیلے میں کوئی بوڑھا نہیں تھا
نکلنا گھر سے باہر بھی علامت ہے تصادم کیجسے تنہائی چھوڑے گی اسے خطرہ پکڑ لے گا
شاہ زادی جو کبوتر ہے ترے ہاتھوں میںدو قبیلوں کو تصادم سے بچا سکتا ہے
ہمہ گریہ سلک شبنم ہمہ اشک بزم انجمجو نہ گل بھی مسکرائے تو کہاں رہے تبسم
ابھی یہاں تو شفق گوں کوئی افق ہی نہیںابھی تصادم لیل و نہار باقی ہے
مصالحت بھی نہیں ہے سرشت میں اپنیمگر کسی سے تصادم کا حوصلہ بھی نہیں
مرحلہ آ گیا تصادم کافاصلہ درمیاں نہ ٹھہرے گا
مٹ گیا غم ترے تکلم سےلب ہوئے آشنا تبسم سے
ہم سب ہیں راہگیر تصادم کا کیا سببدنیا ہے شاہراہ کچھ ایسی گلی نہیں
اختلافات ذہن و دل میں تھےاک تصادم سدا رہا مجھ میں
تصادم کے علاوہ ان گنت ضمنی مسائل ہیںتری ہستی سے وابستہ ہمارے سامنے مت آ
ان نگاہوں کے تصادم سے جو چنگاری اٹھےعشق اس کا نام ہے یہ عشق کا مفہوم ہے
اس کو الفاظ و معانی کا تصادم کھا گیااب وہ یوں چپ ہے کہ جیسے مدتوں بولا نہ ہو
حسن رنگوں کے تصادم سے جلا پاتا ہےجیسے اک خال کسی روئے حسیں پر صاحب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books