aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tasalsul"
جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھیان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا
جاگ اے مرے ہمسایہ خوابوں کے تسلسل سےدیوار سے آنگن میں اب دھوپ اتر آئی
یہ جلووں کی تابانیوں کا تسلسلیہ ذوق نظر کا دوام اللہ اللہ
ادھر تسلسل سے شب کی یلغار ہے ادھر میںبجھا نہیں ہوں بجھا نہیں ہوں بجھا نہیں ہوں
یہ لغزشوں کا تسلسل یہ معذرت پیہمیہ مرحلے تو غلط فہمیاں بڑھاتے ہیں
وفاؤں کے تسلسل سے بھی اکثر ٹوٹ جاتے ہیںمحبت کے حسیں رشتوں کا اندازہ نہیں ہوتا
نشاط انگیز شاموں کا تسلسل اس طرح ٹوٹاکہ گہری نیند سے یک دم کوئی بیدار ہو جائے
وہی تسلسل اوقات توڑ دے گا کہ جودر افق پہ شب و روز کو ملاتا ہے
سوزش دل سے تسلسل ہے وہی آہوں کاعود کے جلنے سے مجمر میں دھواں ہے کہ جو تھا
اے ہم سفرو ٹوٹے نہ سانسوں کا تسلسلیہ قافلۂ شوق بہت تیز قدم ہے
بس ایک راز تسلسل بس اک تسلسل رازکہاں پہنچ کے ہوئی ختم بحث ذات و صفات
میں ٹوٹنے دیتا نہیں رنگوں کا تسلسلزخموں کو ہرا کرتا ہوں بھر جانے کے ڈر سے
شوق کہتا ہے کہ سجدوں میں تسلسل چاہئےدل یہ کہتا ہے کہ جذب سنگ در ہو جائیے
اف یہ اشکوں کا تسلسل عنواںؔکوئی ساون کی جھڑی ہو جیسے
بس ایک ہی موسم کا تسلسل ہے یہ دنیاکیا ہجر زدہ خواب جوانی سے نکلتے
تم تسلسل ہو میری سانسوں کاتم مرے جسم کی حرارت ہو
ہوا ختم دریا تو صحرا لگاسفر کا تسلسل کہاں جا لگا
رات اور دن کا تسلسل کیا ہےایک چکر ہے تھکانے والا
نہ حادثے نہ تسلسل نہ ربط عمر کہیںبکھر کے رہ گئے لمحوں میں ماہ و سال کے دن
وہ دھیمے لہجے کے زیر و بم میں پھوار جیسی حسین رم جھمہے گفتگو میں بہم تسلسل رواں رواں سا چناب جیسا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books