تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कहावत"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "कहावत"
غزل
خوابوں کی تعبیر نہ ڈھونڈو تعبیروں سے خواب بنو
ہر دل کو جو چھو کر گزرے یہ وہ کہاوت لگتی ہے
سید عاشور کاظمی
غزل
اسے بے نمو کسی خواب نے کہیں گہری نیند سلا دیا
اسے بھا گئی ہیں کہاوتیں اسے بھی قفس میں سکون ہے
نجم الثاقب
غزل
کوئی شاہ کوئی گدا کہاوے جیسا جس کا بنا نصیب
جو کچھ ہوا تسی پے خوش رہ ناں ان لوگوں سیں ہونا کیا
آبرو شاہ مبارک
غزل
سزا مجھ کو ملی تھی جس عدالت میں وہ تیری تھی
قضاوت کے صحیفوں پر تری تحریر ملتی ہے