aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ارتقا"
امن تہذیب و ارتقا کے لئےجنگ مرگ آفریں سیاست سے
یہ سماں اور اک قوی انسان یعنی کاشت کارارتقا کا پیشوا تہذیب کا پروردگار
تجھ سے ہے آفرینش نمو ارتقاتجھ سے ہیں قافلے راستے رہنما
کون لیکن دل انساں کی تپش چھین سکےارتقا آہن و فولاد سے کس طرح رکے
ترے لا شعوری رویوں میں اربوں برس کے حسیں ارتقا کاوہ جو اک فسانہ
قدم قدم پر جنازے رکھے ہوئے ہیں ان کو اٹھاؤ جاؤیہ دیکھتے کیا ہو کام میرا نہیں تمہارا یہ کام ہے آج اور کل کا
ستيزہ کار رہا ہے ازل سے تا امروز چراغ مصطفوي سے شرار بولہبي
ارتقا کے رنگ سے لبریز جھولی ہو میریانقلاب ایسا کوئی ہو لے تو ہولی ہو میری
آگہیچند سمجھوتوں کا
ارتقا شر یا شریعت سے نہیں رک سکتایہ قصیدہ بھی نئے عہد سے پیوستہ ہے
خاک پر اک بوند لپکیبوند جم کر لوتھڑا
لکیریں جن میں ہیں صدیوں کے ارتقا کے نشاںنشاں عمل کے عزائم کے علم و حکمت کے
درمیاں سے اس زمیں کو چیرتا جاتا ہے چاک ارتقاموت آ کر کھٹکھٹاتی رہتی ہے در آنکھ کا
ہمارے ارتقا کی الجھنیںجن سے منور تھیں
کہیں ایسا تو نہیںارتقا کی جلد بازی میں
ہماری محبوباؤں کے جسمانی ارتقا سےجسم ہونٹوں پر تقسیم کئے جائیں گے
روح پرور رخ و جمال اس کاروشنی ارتقا خیال اس کا
اردو کے ارتقا کی طرف بات جب مڑیکہنے لگے کہ تیز ہے رفتار آج کل
بشر سے حیوان بننا ہوگاکروڑوں برسوں کے ارتقا کو پھلانگ کر پیچھے جانا ہوگا
ترے نفس بہ نفس ارتقا زمانے کاترے قدم بہ قدم ہے زمان مستقبل
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books