aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تڑپیں"
نیند میں کیا کیا دیکھیں، تڑپیں، روئیں، اٹھ اٹھ جائیںسو جانے کی گولی کھائیں، انجکشن لگوائیں
کناروں کے وہ برقی قمقموں کا عکس پانی میںکہ جیسے بجلیاں تڑپیں تخیل کی روانی میں
جیسے پانی بنا کوئی مچھلیخوب تڑپی بہت بہت پھڑکی
دل دکھا ہے نہ وہ پہلا سا نہ جاں تڑپی ہےہم ہی غافل تھے کہ آئی ہی نہیں عید اب کے
اس کی تہ میں کوئی آبدوزیں نہیںکوئی راکٹ نہیں کوئی توپیں نہیں
تخریب کی توپیں چھوٹیں گیتعمیر کی کلیاں پھوٹیں گی
کھوئے کی توپیں لئے میدان میں آ جائیےان سے رس گلوں کے گولے ہر طرف برسائیے
کہیں خاموشیاں بھی جیت لیتی ہیں محاذوں کوکہیں توپیں چلانے سے بھی صاحب کچھ نہیں ہوتا
رات بہت تڑپی زمین پہ میںماں خاموشی سے بیٹھی بجھ رہی تھی
رات بھر تاپیں الاؤرات بھر سنائیں
چلو پاٹ آئیں خندقموڑ دیں توپیں
مجھے ہے یہ یقیں پاؤ گے تم اپنی نئی منزلمیں تڑپوں یا کروں گریہ نہیں ہوگا کوئی حاصل
پڑھ لیتی ہیں کیفیت کچھ تڑپی ہوئی نظریںدکھ اپنا میں ہر چشم پر نم سے نہیں کہتا
کتنے دن میں تڑپی تھیکتنا روئی تھی کتنا سسکی تھی
آنکھیں اپنی چمکائیںنیلی توپیں دمکائیں
مگر اس دن نہ آئیں تممیں کتنا تڑپی تھی
زنجیریں تلواریں توپیںیہ سب غائب ہو جائیں گی
دھوپ ہی میںاب تپیں گے جسم و جاں
مگر اس خواب کی کچی کلی جب بھی مہکنے کو ذرا تڑپیتو سرکش آندھیاں چل دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books