aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رویا"
اپنے حال پہ خود رویا ہوںخود ہی اپنا چاک سیا ہے
دل نشیں آنکھوں میں فرقت زدہ کاجل رویاشاخ بازو کے لیے زلف کا بادل رویا
ایک رویا میں پھر سے پروئے گئے ہیںجہاں زاد
رویہ دیکھ کے ان کا یہ کہنا پڑتا ہےکسے پڑی ہے کہ سمجھے وہ اس امانت کو
دو رویہ ساحل دیوار اور پس دیواراک آئنوں کا سمندر ہے کون دیکھے گا
فرط گریہ سے جی نہ ہلکا ہوبس یہی سوچ کر نہیں رویا
ان کے رویا کے نقش بھر دےغریب کندوں کے سامنے بند واپسی کی
ٹافی کے لیے رویا تھا بہتاماں نے مجھے پیٹا تھا بہت
علی بن متقی رویامقدس آیتوں کو مخملیں جز دان میں رکھا
بانیوں نے تھا بنایا اس لیے گویا ہمیںہم کو جب دیکھیں خلف اسلاف کو رویا کریں
میں جب نہیں رہوں گی بھلا کیا کریں گے آپہر لمحہ میرے واسطے رویا کریں گے آپ
اکیلا گلے مل کے رویا تھا کس سےلبیب اور تو اور میں اور حقیقت میں کوئی نہیں تھا
آنکھیں ہنس دیں دل رویایہ اچھی برسات ملی
کیسر کسوم کی خوب دل افزا بہار ہےگیندوں کی ہر چمن میں دو رویہ قطار ہے
یہ وہ گل تھے جنہیں ارباب نظر نے رویابھائی نے بہنوں نے مادر نے پدر نے رویا
نالہ کش شيراز کا بلبل ہوا بغداد پر داغ رويا خون کے آنسو جہاں آباد پر
جاگ اٹھا ہے مشرق و مغرب کی ایسی یک دلیکے کاروانوں کا نیا رویا لیے
سب ٹوٹ گئےباری باری سب کی خاطر رویا میں
ایک محمل کے سرہانے کوئی رویا تھا ضرورپس محفل کسی لیلیٰ نے پکارا کب تھا
نالہ کش شیرازہ کا بلبل ہوا بغداد پرداغ رویا خون آنسو جہاں آباد پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books